- Joined
- May 8, 2020
- Posts
- 1,019
- Reaction score
- 1,010
- Points
- 113
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/mDLWrwV/20200819-221541.png
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Stop promoting this ******* Nizaami..... ?
جو آپ کو آئینہ دکھائے ***** ہو گیا - آج تو میڈیا پر بیٹھا ہر آدمی تحریک انصاف کی دو سالہ کارکرگی پر سوال اٹھا رہا ہے کہ یہ دو سال پہلے سے بہتر نہیں بہت زیادہ خراب ہے - یہی لوگ جب پچھلی حکومت پر تنقید کرتے تھے تو انصافیوں کو بڑے مزے آتے تھے اور ان کی پوسٹیں اٹھا اٹھا کر لگاتے تھے اور آج وہ ***** ہو گئے - نظامی صاحب صحافت کی دنیا میں بہت بڑا نام ہیں ان کا ذکر احترام سے کریں وہ کبھی یکطرفہ بات نہیں کرتے - آپکی نظر میں نواز ولن مگر کروڑوں کی نظر میں ہیرو بھی ہے - یاد رکھے نظامی صاحب نے ٹھیک کہا حکومتیں اپنے درمیانے دور میں پوھنچ کر نشے کا شکار ہو جاتی ہیں انہیں لگتا ہے اب وہ جو کریں انہیں کوئی نہیں ہٹا سکتا - یاد رکھنا سیلکٹرز کی تمام کوششوں کے باوجود ایک کروڑ تیس لاکھ لوگوں نے نواز شریف کو ووٹ دیا اور نوے فیصد لوگ پنجاب بلکے سینٹرل پنجاب یہنی لاہور وغیرہ جہاں ملک کا سب سے پڑھا لکھا طبقہ تھا -یپنجاب کی عوام صرف کارکردگی دیکھتی ہے اگر حالات یہی رہے تو سلیکٹرز بھی آپ کو اگلی بار نہیں جیتا سکتے - پچھلی بار عوام نے سیلکٹر کا بنایا چورن خرید لیا تھا کہ نون لیگ کرپٹ ہے اور تحریک انصاف ایک بہترین پارٹی ہے - اب یہ چورن دوسری بار نہیں بکے گا -Stop promoting this ******* Nizaami..... ?
یہ ***** نظامی مجھے کیا آئینہ دکھاے گا...مجھے آئینہ میرا نائی دکھاتا ہے..جو آپ کو آئینہ دکھائے ***** ہو گیا - آج تو میڈیا پر بیٹھا ہر آدمی تحریک انصاف کی دو سالہ کارکرگی پر سوال اٹھا رہا ہے کہ یہ دو سال پہلے سے بہتر نہیں بہت زیادہ خراب ہے - یہی لوگ جب پچھلی حکومت پر تنقید کرتے تھے تو انصافیوں کو بڑے مزے آتے تھے اور ان کی پوسٹیں اٹھا اٹھا کر لگاتے تھے اور آج وہ ***** ہو گئے - نظامی صاحب صحافت کی دنیا میں بہت بڑا نام ہیں ان کا ذکر احترام سے کریں وہ کبھی یکطرفہ بات نہیں کرتے - آپکی نظر میں نواز ولن مگر کروڑوں کی نظر میں ہیرو بھی ہے - یاد رکھے نظامی صاحب نے ٹھیک کہا حکومتیں اپنے درمیانے دور میں پوھنچ کر نشے کا شکار ہو جاتی ہیں انہیں لگتا ہے اب وہ جو کریں انہیں کوئی نہیں ہٹا سکتا - یاد رکھنا سیلکٹرز کی تمام کوششوں کے باوجود ایک کروڑ تیس لاکھ لوگوں نے نواز شریف کو ووٹ دیا اور نوے فیصد لوگ پنجاب بلکے سینٹرل پنجاب یہنی لاہور وغیرہ جہاں ملک کا سب سے پڑھا لکھا طبقہ تھا -یپنجاب کی عوام صرف کارکردگی دیکھتی ہے اگر حالات یہی رہے تو سلیکٹرز بھی آپ کو اگلی بار نہیں جیتا سکتے - پچھلی بار عوام نے سیلکٹر کا بنایا چورن خرید لیا تھا کہ نون لیگ کرپٹ ہے اور تحریک انصاف ایک بہترین پارٹی ہے - اب یہ چورن دوسری بار نہیں بکے گا -
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|