Advertisement

آصف علی زرداری پنجاب میں پی پی کا وزیراعلیٰ لانے کیلئے سرگرم

7zrdarwaziralaaaa.jpg

پنجاب کی سیاست میں بڑی افراتفری دیکھنے میں آئی ہے، چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پیش ہونے کے بعد پی ڈی ایم نے اپنا وزیراعلی لانے کیلئے رابطے شروع کردیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کی سیاست میں گجرات کے چوہدری خاندان نے ایک بار پھر اہمیت حاصل کرلی ہے، چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے اور چوہدری برادران کے درمیان اتفاق رائے پیدا نا ہونے کے بعد پی ڈی ایم نے اپنا وزیراعلی لانے کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں۔


اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے اپنی جماعت کی حمایت اور سیاسی وزن پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کےپلڑے میں ڈال دیا ہے جس کے بعد آصف علی زرداری نے لاہور میں بیٹھ کر سیاسی رابطے شروع کردیئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بار پی ڈی ایم نے وزیراعلی کیلئے پیپلزپارٹی کو موقع دیا ہے ، اتفاق رائے کی صورت میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے ن لیگ سے امیدوار لیے جائیں گے، آصف علی زرداری نے اپنی جماعت کے امیدوار کو وزیراعلی بنانے کیلئے سیاسی جوڑ توڑ شروع کردیئے ہیں، جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والی ایک سیاسی شخصیت کو پی ٹی آئی کے امیدواروں کو توڑنے کا ٹاسک بھی دیدیا گیا ہے۔

دوسری جانب پیپلزپارٹی نے وزیراعلی کے ناموں کیلئے مشاورت بھی شروع کردی ہے، ابتدائی طور پر سید علی حیدر گیلانی، سید حسن مرتضیٰ اورعثمان محمود کےناموں پر غور کیا جارہا ہے، حتمی امیدوار کا نام نواز شریف اور چوہدری شجاعت حسین کی باہمی رضامندی کے بعد کیا جائے گا۔
 

سوتروں کے انوسار لگ تو یہی رہا ہے کہ گھڑی چور کے ساتھ یہ ہونے والا ہے​

Loading X post…
Open original post on X

قومی خزانہ کے چور کیساتھ اس ملک میں کچھ ہوا ہے جو ایک گھڑی چور کیساتھ ہونا ہے؟ کتے پٹواری
 
Advertisement
ager assembly torni ti To itna dandora pitne ki kya load ti.. ye kam khamoshi se bi ho sakta ta.. ab phir se khajr khwar hona hai
 
Advertisement

سوتروں کے انوسار لگ تو یہی رہا ہے کہ گھڑی چور کے ساتھ یہ ہونے والا ہے​

Loading X post…
Open original post on X

سوروں کے انوسار تو یہ لگ رہا ہے کہ بہت جلد بیغیرت بیروزگار ہو جائیں گے اور پھر بازار میں کھڑے ہو کر تالیاں بجا بجا کر آنکھیں مٹکا مٹکا کر لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کرینگے۔ لگتا ہے پھر سے اپنے گھر کا راستہ بھی دکھائیں گےکہ ہم نہیں تو ہمارے۔ ۔ ۔ ۔ ​
 
Advertisement