Advertisement

آرمی چیف کی سعودی شہزادے سے ملاقات

[TABLE="width: 500, align: center"]
[TR]
[TD="colspan: 3, align: center"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: center"]آرمی چیف کی سعودی شہزادے سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات [/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"]
headlinebullet.gif
​
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
dot.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: date_txt, colspan: 2, align: right"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: date_txt, align: right"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
ArmyChiefSaudiPrince_2-5-2014_136781_l.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: center"]ریاض…پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو سعودی عرب میں شاہ عبداللہ کی جانب سے کنگ عبد العزیز ایکسی لینس میڈل آف آرڈر سے نوازا گیا ہے۔ ریاض میں جنرل راحیل شریف نے شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر بات چیت بھی کی گئی۔ شہزادہ سلمان نے شاہ عبداللہ کی جانب سے آرمی چیف کو کنگ عبد العزیز ایکسی لینس میڈل آف آرڈر سے بھی نوازا۔[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=136781
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
شاید کہنے گیا ہو ، بیٹا جانی ، عبد اللہ کی موت ہے انی ، کیوں کہ جان ہے فانی ،


تو سمجھ جا پھر ، سعودی عرب کے جتنے شہزادے ، تمام کے تمام بادشاہت کے امیدوار ، اور پھر ضرورت تو پڑنی ہے نہ ہماری ؟ تو اپنے کتوں کو بولو ، کاٹنا بند کریں ورنہ مار دئیے جایں گے .
 
اور کیا کیا ملا میڈل اور سرٹیفکیٹ کے علاوہ ،
ذرا وہ بھی تو عوام کے علم میں لاو،کہیں بعد میں وہ بھی بلین $ کا اکاؤنٹ نہ نکل آے..
 
بہت بڑی غلطی کی اس نے ایک سعودی یا عرب سے مل کر۔ اگر یہ ایران کے ملاوں سے ملتا تو کوئی بات بھی تھی۔ اب بھگتو سارے ایران کے سارے وفادار اور ہرے طوطے سب کے سب تمہارے دشمن ہو جائیں گے۔ کن کن سے لڑوگے؟
​