Advertisement

آج سوچا تو آنسو بھر آئے-مدتیں ہوگئیں مسکرائے


F3uVw0maAAAhdtG

آج سوچا تو آنسو بھر آئے-مدتیں ہوگئیں مسکرائے​

تعریف اور کھلی آنکھوں سے دن کی روشنی میں سنہرے سپنے دیکھنا بہت بڑا نشہ ہے​

سر پر چڑھ جائے تو آنکھیں بند ہوجاتیں ہیں​

اس وقت انسان اتنا بھی نہیں دیکھ پاتا کہ وہ کس کے ہاتھوں میں ہے ؟​

کس کے کندھوں پر سوار ہے؟​

وہ ہاتھ اور وہ کندھے اسے اٹھائے،اٹھائے کہاں تک لے جائیں گے،کس گہرے گڑھے میں لا پھینکیں گے​

اب جب سے وہ ہاتھ اور کندھے جدا ہوئے​

وہ جاتے،جاتے ساتھ اپنے سارے سپنے واپس لے گئے​

باقی چھوڑ گئے اس کے پاس صرف خوف​

ایسا خوف جو پھر اس سے کبھی الگ نہ ہو سکے گا​

وہی خوف اب اس کے ار گرد ہیولہ بن کر کھڑا ہے​

بے نام،بےشکل،سنگ دل جس کے تصور سے ہی جسم میں جھرجھری سی دوڑ جاتی ہے​

،جسم پر ایک زہریلے کیڑے کی طرح رینگتا محسوس ہوتا ہے​

​

آج سوچا تو آنسو بھر آئے​

مدتیں ہوگئیں مسکرائے​

​

ہر قدم پر ادھر مڑ کے دیکھا​

ان کی محفل سے ہم اٹھ تو آئے​

​

رہ گئی زندگی درد بن کے​

درد دل میں چھپائے چھپائے​

​

دل کی نازک رگیں ٹوٹتی ہیں​

یاد اتنا بھی کوئی نہ آئے​

 
Advertisement


جھٹکا کھا کر جو دیکھا کمیں گاہ کی طرف
صفدر پھوجی سے گیراج میں ملاقات ہو گئی

یہ ***** جنیجو بھی نکلا ایک نمبر کا ****
اس کی باجی کے پھر نو ماہ بعد بچی ہو گئی
​
 

پوسٹ کی پیسے مل گئے چاچے؟ چل اب پھٹ یہاں سے​

اٹک جیل کا قیدی نمبر 804،روزانہ چالک سے دیوار پر لائینیں بنا کر کچھ تحریر کرتا ہے،شام پڑتے ہی بیرک سے دھاڑے مار مار کر رونے کی آوازیں آتی ہیں​

 
Advertisement