You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
آج سوچا تو آنسو بھر آئے-مدتیں ہوگئیں مسکرائے
آج سوچا تو آنسو بھر آئے-مدتیں ہوگئیں مسکرائے
تعریف اور کھلی آنکھوں سے دن کی روشنی میں سنہرے سپنے دیکھنا بہت بڑا نشہ ہے
سر پر چڑھ جائے تو آنکھیں بند ہوجاتیں ہیں
اس وقت انسان اتنا بھی نہیں دیکھ پاتا کہ وہ کس کے ہاتھوں میں ہے ؟
کس کے کندھوں پر سوار ہے؟
وہ ہاتھ اور وہ کندھے اسے اٹھائے،اٹھائے کہاں تک لے جائیں گے،کس گہرے گڑھے میں لا پھینکیں گے
اب جب سے وہ ہاتھ اور کندھے جدا ہوئے
وہ جاتے،جاتے ساتھ اپنے سارے سپنے واپس لے گئے
باقی چھوڑ گئے اس کے پاس صرف خوف
ایسا خوف جو پھر اس سے کبھی الگ نہ ہو سکے گا
وہی خوف اب اس کے ار گرد ہیولہ بن کر کھڑا ہے
بے نام،بےشکل،سنگ دل جس کے تصور سے ہی جسم میں جھرجھری سی دوڑ جاتی ہے
،جسم پر ایک زہریلے کیڑے کی طرح رینگتا محسوس ہوتا ہے
آج سوچا تو آنسو بھر آئے
مدتیں ہوگئیں مسکرائے
ہر قدم پر ادھر مڑ کے دیکھا
ان کی محفل سے ہم اٹھ تو آئے
رہ گئی زندگی درد بن کے
درد دل میں چھپائے چھپائے
دل کی نازک رگیں ٹوٹتی ہیں
یاد اتنا بھی کوئی نہ آئے
پوسٹ کی پیسے مل گئے چاچے؟ چل اب پھٹ یہاں سے
آج جاتی عمرہ کے گراج کا سوچا تو آنسو بھر ہے
پٹواریوں کی باجی کے نہیں کپتان صفدر کے
جھٹکا کھا کر جو دیکھا کمیں گاہ کی طرف
صفدر پھوجی سے گیراج میں ملاقات ہو گئی
یہ ***** جنیجو بھی نکلا ایک نمبر کا ****
اس کی باجی کے پھر نو ماہ بعد بچی ہو گئی
sad but thanks to PInki Peerni and Faiz Hameed
پوسٹ کی پیسے مل گئے چاچے؟ چل اب پھٹ یہاں سے
اٹک جیل کا قیدی نمبر 804،روزانہ چالک سے دیوار پر لائینیں بنا کر کچھ تحریر کرتا ہے،شام پڑتے ہی بیرک سے دھاڑے مار مار کر رونے کی آوازیں آتی ہیں
آج جاتی عمرہ کے گراج کا سوچا تو آنسو بھر ہے
پٹواریوں کی باجی کے نہیں کپتان صفدر کے