Advertisement

آئی ایم ایف،ورلڈ بینک کہہ رہے ہیں کہ حکومت معیشت کو بچانے میں ناکام رہی،خان

9khanimfreportshare.jpg

سازش کے ذریعے مسلط شدہ حکومت نے معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا، ہمارے دور میں معیشت مستحکم ہو رہی تھی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے دور اقتدار اور موجودہ اتحادی حکومت کے معاشی اشاریوں کو شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں لکھا کہ: سازش کے ذریعے مسلط شدہ حکومت نے معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا، ہمارے دور میں معیشت مستحکم ہو رہی تھی۔

Loading X post…
Open original post on X

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک اور ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بنک کی رپورٹس ثابت کرتی ہیں کہ پاکستان پر مسلط کردہ امپورٹڈ حکومت مستحکم معیشت کو وراثت میں ملنے کے باوجود معیشت کو تباہ ہونے سے بچانے میں مکمل ناکام رہی ہے جس کی عکاسی اقتصادی سروے میں ہوئی جس نے گزشتہ 70 سالوں کے دوران ہمارے دوراقتدار کی اقتصادی کارکردگی کو بہترین قرار دیا ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

انہوں نے ایک اور ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: ہمار ےدور اقتدار میں شرح نمو (6%)، صنعت، زراعت، برآمدات، تعمیرات، ترسیلات، زر، ٹیکس وصولی اور روزگاری کی فراہم میں پچھلے 70 برسوں کی بلندترین سطح پر تھا۔ اب پاکستان کو ایسی مہنگائی کا سامنا ہے جس نے ہر طبقے کے افراد کو شدید پریشانی میں مبتلا کر رکھا، بے روزگاری بڑھ رہی ہے، خوراک کے عدم تحفظ اور روپے کی قدر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

چیئرمین عمران خان کا اپنے ایک اور ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ: پاکستان پر سازش سے مسلط شدہ امپورٹڈ حکومت کو کچھ اندازہ نہیں کہ کیا ہو رہا ہے۔ قومی مجرموں کے جتھے کا صرف ایک ہی کارنامہ ہے وہ یہ کہ انہوں نے پاکستان سے لوٹے گئے اربوں روپے کے بدلے میں ایک اور این آر او حاصل کر لیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ: یہ سوال آج پوری قوم کی زبان پر ہے کہ ہماری حکومت کے خلاف ہونے والی مکروہ سازش کے پیچھے کون ہے؟

Loading X post…
Open original post on X
 

جب مسجد میں جماعت ہونے کے فوراً بعد
کوئی بھکاری اچانک کھڑا ہو کر، میرے گھر جانے کا کرایہ گم ہو گیا
کا بہانہ بنا کربھیک مانگنا شروع کر دے تو سارے نمازی
اسکی طرف بلکل ایسے دیکھتے ہیں

306795372_3325432601069923_7728411371558415028_n.jpg
 
Last edited:
Advertisement
تجھے کیا ہے تو اپنے کام سے کام رکھ۔۔۔
?
​
کتے تو تیری پی ڈی ایم نے اپوزیشن میں کیوں شور مچایا ہوا تھا معیشت و مہنگائی کا؟ اپنے کام سے کام کیوں نہیں رکھا؟ منافق بغض عمرانی