Look my dear brother, All of us Pakistanis know that Pakistan is going through tough times & there is lot of terrorism activities taking place which target innocent civilians indiscriminately but I would request you not to post these kind of pictures if there is no news related to them as these are very touchy pictures and people do feel very bad by looking at these pictures....
Why to post something just for the sake of maligning Pakistan & disturbing Pakistanis who are already very disturbed, I hope you will not take my post personally & will take care next time.
اف! کیا جواب دونگا میں اسکا،،کہ یہ سب ہورہا تھا تو،،تو فرقہ بازیاں کررہا تھا؟ یا اللہ،،میں تیری پناہ مانگتا ہوں،،اپنی کمزوری اور کم مائیگی سے،،ہماری مدد فرما،
Look my dear brother, All of us Pakistanis know that Pakistan is going through tough times & there is lot of terrorism activities taking place which target innocent civilians indiscriminately but I would request you not to post these kind of pictures if there is no news related to them as these are very touchy pictures and people do feel very bad by looking at these pictures....
Why to post something just for the sake of maligning Pakistan & disturbing Pakistanis who are already very disturbed, I hope you will not take my post personally & will take care next time.
آپ کی نیک نیتی پر سوال نہیں ، آپ کے جذبات پر شک نہیں ،
مگر میں یہ تصویریں چھپا نہیں سکتا ، ان بیٹوں بیٹیوں کا مجرم بن نہیں سکتا ، جب بھی دیکھتا ہوں ، ان سے وعدہ کرتا ہوں ، ایک ایسا پاکستان جہاں تم مقتول نا ہو ، جہاں تم ڈھال نا ہو ، جہاں تم نشانہ نا ہو اس پاکستان کی کوشش کرتا رہوں گا ، انشا الله
YES This is outcome of American war and These CHILDREN are responsible for that war and they must pay the price.....What irony we always try to justify massacres of innocent children by these Wahabi Saudi funded terrorists ?/

Bhai, I totally agree with you that these horrendous crimes took place in Pakistan but is there any news associated with your post ? I am sure that these pictures are available on the net but without any news we should not put these as they really hurt feelings of some people.
One more thing you are absolutely right in raising voice for innocent but kindly show complete picture, show the terrorism which these extremists are doing in our country but also show how many kids are being murdered by Drones.
Ager aghaaz karney waley ko dhoondh rahey hain to aap ne ghalt naam likha hay asal aghaaz karney wala Gen. Zia Ul Haq tha. Ye sab usi waqt kay lagaey huey podey hain jo ab barh kar darkht ban chukey hain
میں نے کیی بار آپ کو نفاذ شریعت کا نام لیتے دیکھا ہے...
یار میں کبھی بھی تحریک طالبان پاکستان کا حمایتی نہیں رہا لیکن میرے خیال میں تحریک نفاذ شریعت ہمارے پیارے پاکستان کے نظام (خصوصا عدالتی) کے خلاف ایک ردعمل تھا... سوات کے بڑے بوڑھے بتاتے ہیں کہ ریاستی دور میں کوئی بھی عدالتی فیصلہ چار دن سے زیادہ نہیں لیتا تھا... اگر کبھی ریاستی عملے سے عمل در آمد میں تاخیر ہوجاتی تو والی سوات سخت سے سخت سزا دیتے تھے جسکی وجہ سے تاخیر کی زحمت ہی نہ آتی....
1969 ء میں پاکستان کی دیگر ریاستوں کی طرح ریاستِ سوات بھی پاکستان میں ایک ضلع کی حیثیت سے مدغم کی گئی اور پہلی دفعہ سوات میں ڈپٹی کمشنر اور ضلعی انتظامیہ پر مشتمل دیگر سرکاری اہلِ کاروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی . ریاست کا پاکستان میں ادغام کے بعد عام لوگوں کاخیال تھاکہ اب سوات ایک ضلع کے طور پر تیز رفتار ترقی کرکے ایک نئے دور میں داخل ہوگا اور نہ صرف یہاں کے گونا گوں مسائل حل ہوں گے بلکہ عوام کو ریاستی دور سے بھی بڑھ کر امن و امان حاصل ہوگا۔ لیکن ادغام کے بعد یہاں کے مسائل کم ہونے کی بجائے مزید بڑھ گئے اور اہلِ سوات پر ایسا غیر منصفانہ نظام مسلط کر دیا گیا جس میں عوامی زندگی پہلے سے حاصل شدہ خوشیوں سے بھی محروم ہو گئی۔
آپ اس بات سے اندازہ لگایں کہ میرے اک رشتہ دار کی زمینوں کے کیس 1970 سے آج تک چل رہے ہیں اس رشتہ دار کی وفات کے بعد ان کی بچے اب اپنی زمینوں کیلئے بھاگ رہے ہیں ... تو ایسے حالات تھے جس نے سوات کے مقامی لوگوں کو تحریک نفاذ شریعت کے مطالبے پر مجبور کیا...
یہ الگ بات کہ بعد کے حالات خصوصا لال مسجد کے واقعہ نے اس چنگاری کو آگ میں تبدیل کردیا...
نفاذ شریعت کو بیچ میں نا لائیں نفاذ شریعت ہر مسلمان کی خواہش ہے ٹی ٹی پی کے وجود سے پہلے بھی اور ٹی ٹی پی کے بعد بھی حتیٰ کے پاکستان کے وجود سے پہلے بھی
جب آپ اپنے پڑوس پر حملہ کرنے کے لئے امریکا کو لاجسٹک سپورٹ دینگے تو آپ کیا سمجھتے ہیں که آپکے پڑوسی آپکو چھوڑدینگے؟؟ افغانستان پر حملہ کرنے میں امریکا کی مدد کر کے ہم نے اپنے اوپر عذاب مسلط کردیا افغان طالبان تو پھر بھی خاموش رہے ہاں انکے حمایتیوں نے یہاں ہنگامہ کھڑا کردیا ہے
اب مسلہ انٹرنٹ پر ٹی ٹی پی کو کوسنے اور مذمت سے حل نہیں ہونے والا مسلے کے حل کے لئے عملی اقدامات کرنے ہونگے
مزید الجھے بغیر اگر مسلے کو حل کرنا ہے اور ہمیشہ کے لئے حل کرنا ہے تو صرف اور صرف ایک ہی راستہ ہے
امریکی جنگ سے دستبرداری طالبان کے ساتھ سیز فائر طالبان سے مذاکرات اور قبائلی علاقوں اور ملک کے دیگر علاقوں میں حکومتی رٹ
طالبان اگر مذاکرات کی ٹیبل پر بات نا مانیں تو پھر راست اقدام
YES This is outcome of American war and These CHILDREN are responsible for that war and they must pay the price.....What irony we always try to justify massacres of innocent children by these Wahabi Saudi funded terrorists ?/
کسی بھی عمل کا رد عمل ہوتا ہے رد عمل کرنے والے کی مذمت کرنے اور رد عمل پر ماتم کرنے سے مسلہ حل نہیں ہوتا اگر عمل غلط تھا تو مسلہ حل کرنے کے لئے عمل کی اصلاح ضروری ہے
باقی ردعمل کسی کا نا حق ہوتا ہے نا ہی رد عمل کرنے والے کو چھوٹ دی جا سکتی ہے مگر ایک باشعور عقلمند اور درد دل رکھنے والے آدمی کو ہر پہلو پر غور کرنا چاہیے
یہ بہت آسان منطق ہے عقل والوں کے لئے
باقی متعصب لوگوں کا ایک ہی کام ہے ماتم ماتم اور ماتم