Advertisement

آؤ بچو تم کو سیر کرائیں پاکستان کی


آؤ بچو تم کو سیر کرائیں پاکستان کی

جس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی

پاکستان زندہ باد قائد اعظم زندہ باد

http://www.youtube.com/watch?v=RFKArr7OQhM


18720-burntkidINP-1380534729-455-640x480.jpg


People%2Brush%2Ban%2Binjured%2Bchild%2Bto%2Ba%2Bhospital%2Bafter%2Ban%2Bexplosion%2Bin%2BPeshawar,%2BPakistan%2Bon%2BWednesday%2BOct.%2B28,%2B2009.jpg


ostovar20120104082426733.jpg



images


pakistan-64-390x285.jpg


091028_pakistan.jpg


images


article-2217237-157C1A10000005DC-270_634x421.jpg


images
 
Advertisement
Look my dear brother, All of us Pakistanis know that Pakistan is going through tough times & there is lot of terrorism activities taking place which target innocent civilians indiscriminately but I would request you not to post these kind of pictures if there is no news related to them as these are very touchy pictures and people do feel very bad by looking at these pictures....

Why to post something just for the sake of maligning Pakistan & disturbing Pakistanis who are already very disturbed, I hope you will not take my post personally & will take care next time.
 
Advertisement
امریکه کی جنگ کو اپنی جنگ کهنے کا انجام
اب بهی وقت هے اس ملک کو بچانے کا ایک بار پهر نعره لگا دو
پاکستان کا مطلب کیا لا اله الا الله

نا امریکا نا طالبان نا کوئ اور
همارا معبود صرف الله
 
Are they victim of Talibani LeJ SSP Wahabi terrorism ?? Without curing cancer of Wahabiyat ,terror and massacres will continue
 
اف! کیا جواب دونگا میں اسکا،،کہ یہ سب ہورہا تھا تو،،تو فرقہ بازیاں کررہا تھا؟
یا اللہ،،میں تیری پناہ مانگتا ہوں،،اپنی کمزوری اور کم مائیگی سے،،ہماری مدد فرما،
 
ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ قصور وار پہل کرنے والا ٹھرتا ہے

پاکستان کے تمام تر انتشار کا سھرا اس کے سر ہے جس نے

" سب سے پہلے پاکستان " نامی دین مشرفی سے قوم کو " مشرف بہ ہلاکت " فرمایا


عنوان کچھ یوں بنتا ہے


آؤبچو سیر کروائیں تم کو مشرفی پاکستان کی
​
 
Advertisement
امریکه کی جنگ کو اپنی جنگ کهنے کا انجام
اب بهی وقت هے اس ملک کو بچانے کا ایک بار پهر نعره لگا دو
پاکستان کا مطلب کیا لا اله الا الله

نا امریکا نا طالبان نا کوئ اور
همارا معبود صرف الله


اچھا تو یہ انجام ہے ؟ انتقام ہے ، رد عمل ہے ؟ شکر ہے یہ نہیں کہا یہ نفاز شریعت ہے ، شکریہ شکریہ
​
 
اچھا تو یہ انجام ہے ؟ انتقام ہے ، رد عمل ہے ؟ شکر ہے یہ نہیں کہا یہ نفاز شریعت ہے ، شکریہ شکریہ
​
tari bhi ham mien sy koi bi talban ya un ki sooch ka hamaiti nhi.... ham sab unhy dhusman hi janty hain. par apny tareeqy sy.
 
Look my dear brother, All of us Pakistanis know that Pakistan is going through tough times & there is lot of terrorism activities taking place which target innocent civilians indiscriminately but I would request you not to post these kind of pictures if there is no news related to them as these are very touchy pictures and people do feel very bad by looking at these pictures....

Why to post something just for the sake of maligning Pakistan & disturbing Pakistanis who are already very disturbed, I hope you will not take my post personally & will take care next time.


آپ کی نیک نیتی پر سوال نہیں ، آپ کے جذبات پر شک نہیں ،

مگر میں یہ تصویریں چھپا نہیں سکتا ، ان بیٹوں بیٹیوں کا مجرم بن نہیں سکتا ،
جب بھی دیکھتا ہوں ، ان سے وعدہ کرتا ہوں ، ایک ایسا پاکستان جہاں تم مقتول نا ہو ، جہاں تم ڈھال نا ہو ، جہاں تم نشانہ نا ہو اس پاکستان کی کوشش کرتا رہوں گا ، انشا الله

​

 
Advertisement
YES This is outcome of American war and These CHILDREN are responsible for that war and they must pay the price.....What irony we always try to justify massacres of innocent children by these Wahabi Saudi funded terrorists ?/
امریکه کی جنگ کو اپنی جنگ کهنے کا انجام
اب بهی وقت هے اس ملک کو بچانے کا ایک بار پهر نعره لگا دو
پاکستان کا مطلب کیا لا اله الا الله

نا امریکا نا طالبان نا کوئ اور
همارا معبود صرف الله
 
آپ کی نیک نیتی پر سوال نہیں ، آپ کے جذبات پر شک نہیں ،

مگر میں یہ تصویریں چھپا نہیں سکتا ، ان بیٹوں بیٹیوں کا مجرم بن نہیں سکتا ،
جب بھی دیکھتا ہوں ، ان سے وعدہ کرتا ہوں ، ایک ایسا پاکستان جہاں تم مقتول نا ہو ، جہاں تم ڈھال نا ہو ، جہاں تم نشانہ نا ہو اس پاکستان کی کوشش کرتا رہوں گا ، انشا الله

​


Bhai, I totally agree with you that these horrendous crimes took place in Pakistan but is there any news associated with your post ? I am sure that these pictures are available on the net but without any news we should not put these as they really hurt feelings of some people.

One more thing you are absolutely right in raising voice for innocent but kindly show complete picture, show the terrorism which these extremists are doing in our country but also show how many kids are being murdered by Drones.
 
ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ قصور وار پہل کرنے والا ٹھرتا ہے

پاکستان کے تمام تر انتشار کا سھرا اس کے سر ہے جس نے

" سب سے پہلے پاکستان " نامی دین مشرفی سے قوم کو " مشرف بہ ہلاکت " فرمایا


عنوان کچھ یوں بنتا ہے


آؤبچو سیر کروائیں تم کو مشرفی پاکستان کی
​

Ager aghaaz karney waley ko dhoondh rahey hain to aap ne ghalt naam likha hay asal aghaaz karney wala Gen. Zia Ul Haq tha. Ye sab usi waqt kay lagaey huey podey hain jo ab barh kar darkht ban chukey hain
 
Advertisement
Jinab agar yeh pakistan pasand nahi aur isay improve nahi kar saktay tou hindustan chalay jow
 
اچھا تو یہ انجام ہے ؟ انتقام ہے ، رد عمل ہے ؟ شکر ہے یہ نہیں کہا یہ نفاز شریعت ہے ، شکریہ شکریہ
​

میں نے کیی بار آپ کو نفاذ شریعت کا نام لیتے دیکھا ہے...

یار میں کبھی بھی تحریک طالبان پاکستان کا حمایتی نہیں رہا لیکن میرے خیال میں تحریک نفاذ شریعت ہمارے پیارے پاکستان کے نظام (خصوصا عدالتی) کے خلاف ایک ردعمل تھا... سوات کے بڑے بوڑھے بتاتے ہیں کہ ریاستی دور میں کوئی بھی عدالتی فیصلہ چار دن سے زیادہ نہیں لیتا تھا... اگر کبھی ریاستی عملے سے عمل در آمد میں تاخیر ہوجاتی تو والی سوات سخت سے سخت سزا دیتے تھے جسکی وجہ سے تاخیر کی زحمت ہی نہ آتی....

1969
ء میں پاکستان کی دیگر ریاستوں کی طرح ریاستِ سوات بھی پاکستان میں ایک ضلع کی حیثیت سے مدغم کی گئی اور پہلی دفعہ سوات میں ڈپٹی کمشنر اور ضلعی انتظامیہ پر مشتمل دیگر سرکاری اہلِ کاروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی .
ریاست کا پاکستان میں ادغام کے بعد عام لوگوں کاخیال تھاکہ اب سوات ایک ضلع کے طور پر تیز رفتار ترقی کرکے ایک نئے دور میں داخل ہوگا اور نہ صرف یہاں کے گونا گوں مسائل حل ہوں گے بلکہ عوام کو ریاستی دور سے بھی بڑھ کر امن و امان حاصل ہوگا۔ لیکن ادغام کے بعد یہاں کے مسائل کم ہونے کی بجائے مزید بڑھ گئے اور اہلِ سوات پر ایسا غیر منصفانہ نظام مسلط کر دیا گیا جس میں عوامی زندگی پہلے سے حاصل شدہ خوشیوں سے بھی محروم ہو گئی۔

آپ اس بات سے اندازہ لگایں کہ میرے اک رشتہ دار کی زمینوں کے کیس 1970 سے آج تک چل رہے ہیں اس رشتہ دار کی وفات کے بعد ان کی بچے اب اپنی زمینوں کیلئے بھاگ رہے ہیں ... تو ایسے حالات تھے جس نے سوات کے مقامی لوگوں کو تحریک نفاذ شریعت کے مطالبے پر مجبور کیا...

یہ الگ بات کہ بعد کے حالات خصوصا لال مسجد کے واقعہ نے اس چنگاری کو آگ میں تبدیل کردیا...

​
​
 
اچھا تو یہ انجام ہے ؟ انتقام ہے ، رد عمل ہے ؟ شکر ہے یہ نہیں کہا یہ نفاز شریعت ہے ، شکریہ شکریہ
​

نفاذ شریعت کو بیچ میں نا لائیں
نفاذ شریعت ہر مسلمان کی خواہش ہے
ٹی ٹی پی کے وجود سے پہلے بھی اور ٹی ٹی پی کے بعد بھی
حتیٰ کے پاکستان کے وجود سے پہلے بھی

جب آپ اپنے پڑوس پر حملہ کرنے کے لئے امریکا کو لاجسٹک سپورٹ دینگے
تو آپ کیا سمجھتے ہیں که آپکے پڑوسی آپکو چھوڑدینگے؟؟
افغانستان پر حملہ کرنے میں امریکا کی مدد کر کے ہم نے اپنے اوپر عذاب مسلط کردیا
افغان طالبان تو پھر بھی خاموش رہے ہاں انکے حمایتیوں نے یہاں ہنگامہ کھڑا کردیا ہے

اب مسلہ انٹرنٹ پر ٹی ٹی پی کو کوسنے اور مذمت سے حل نہیں ہونے والا
مسلے کے حل کے لئے عملی اقدامات کرنے ہونگے

مزید الجھے بغیر اگر مسلے کو حل کرنا ہے اور ہمیشہ کے لئے حل کرنا ہے تو صرف اور صرف ایک ہی راستہ ہے

امریکی جنگ سے دستبرداری
طالبان کے ساتھ سیز فائر
طالبان سے مذاکرات
اور قبائلی علاقوں اور ملک کے دیگر علاقوں میں حکومتی رٹ

طالبان اگر مذاکرات کی ٹیبل پر بات نا مانیں تو پھر راست اقدام
​
 
YES This is outcome of American war and These CHILDREN are responsible for that war and they must pay the price.....What irony we always try to justify massacres of innocent children by these Wahabi Saudi funded terrorists ?/

کسی بھی عمل کا رد عمل ہوتا ہے
رد عمل کرنے والے کی مذمت کرنے اور رد عمل پر ماتم کرنے سے مسلہ حل نہیں ہوتا
اگر عمل غلط تھا تو مسلہ حل کرنے کے لئے عمل کی اصلاح ضروری ہے

باقی ردعمل کسی کا نا حق ہوتا ہے نا ہی رد عمل کرنے والے کو چھوٹ دی جا سکتی ہے
مگر ایک باشعور عقلمند اور درد دل رکھنے والے آدمی کو ہر پہلو پر غور کرنا چاہیے

یہ بہت آسان منطق ہے عقل والوں کے لئے

باقی متعصب لوگوں کا ایک ہی کام ہے ماتم ماتم اور ماتم