Musharraf & Zardari Policies Continued by PML-N
ایم کیو ایم کا گورنر ابھی تک ہے
لوڈ شیڈنگ ختم نہیں کرسکتے
ڈرون حملے بند نہیں کرسکتے
بھیک مانگنا بند نہیں کرسکتے
ہر جھوٹے وعدے کو جوش خطابت قرار دے کر ہنس دیتے ہیں، جس طرح زرداری اپنے وعدوں کے بارے میں مسکرا کر کہتا تھا کہ یہ کوئی قرآن اور حدیث تو نہیں
امیروں کی گاڑیاں سستی اور غریبوں کے لیے پرانے لنڈا بازار کے کپڑے مہنگے
اپنے اوپر ایک منٹ کے لیے تنقید برداشت نہیں کرسکتے
اسی لیے کاشف عباسی کے پروگرام کا بائیکاٹ کیا ہے جس طرح زرداری نے جیو کا کیا تھا