Avoid agitation, work with unity. COAS Raheel Sharif

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Muk Mukka

اب چیف بیچارہ جمہوریت کی حمایت کرے تو بھی آپ کو مروڑ پڑ جاتا ہے

:lol:
 

آزاد خیال

MPA (400+ posts)
Re: Muk Mukka

نواز شریف کو اپنا ٹرم پورا کرنے دیا جائے

آج کسی تحریک کی صورت چلا جائے تو کل دو تہائی اکثریت سے پھر آکر بیٹھ جائے گا

نواز شریف کو ووٹ کی مار دینی ہوں گی ، اسٹیبلشمنٹ کی انگلی پکڑ کر نہیں


 

Mehmaan

Banned
Re: Muk Mukka


اندرونی خبروں کے مطابق ،سپہ سالار جنرل روحیل اینڈ کمپنی نے پانامہ لیکس کو اپنے مفاد کے لئے استمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے

اس بجٹ میں فوج ترقیاتی بجٹ کو کم کر کے پیسے مانگ رہی ہے اور٣٨٠٠٠ نیے فوجی دہشت گردوں کے خلاف لڑنے کے لئے بھرتی کر نے لگے ہیں،جب تک یہ بجٹ پاس نہیں ہوتا نواز شریف کو کچھ نہیں ہوگا اسکے بعد دوبارہ فوجی اپنی سازشیں شروع کریں گے جیسے انکا وطیرہ ہے
 

modern.fakir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Muk Mukka

so whats the problem ?? ...The army is not "Intervening" in politics !! :biggthumpup: ...Isn't that what you all want ??
 

insaf-tiger

Banned
Re: Muk Mukka

jis tarh say raheel shareef iss mulk ko nawaz ke sath mil kar loat raha hai mein ab yaqeen say kehta hon . major shabeer shareef ko jaidad ke liye iss nay katal kar dena tha agar woh doniya mein zinda hotay akrat mein tu shaheeed hain he ... brother e yousaf
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Muk Mukka


اندرونی خبروں کے مطابق ،سپہ سالار جنرل روحیل اینڈ کمپنی نے پانامہ لیکس کو اپنے مفاد کے لئے استمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے

اس بجٹ میں فوج ترقیاتی بجٹ کو کم کر کے پیسے مانگ رہی ہے اور٣٨٠٠٠ نیے فوجی دہشت گردوں کے خلاف لڑنے کے لئے بھرتی کر نے لگے ہیں،جب تک یہ بجٹ پاس نہیں ہوتا نواز شریف کو کچھ نہیں ہوگا اسکے بعد دوبارہ فوجی اپنی سازشیں شروع کریں گے جیسے انکا وطیرہ ہے

!!! چلو جی، دہشتگردی کے خلاف فوجی بھرتی کرنے پر بھی اعتراض
ٹی۔ٹی۔پی کی کون سی برانچ کے مہمان ہو مسٹر مہمان؟؟
 

sunny2

Minister (2k+ posts)
Re: Muk Mukka

Military sharif has nothing to do in politics.. it is absurd statement from a such kind professional military chief.. Political Sharif has lost his moral authority , thats why Imran Khan is right in demanding his resignation..
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
Re: Muk Mukka

اس لاہوری لسی والے جرنیل میں ہلنے تک کی سکت نہیں ہے جب تک امریکا اسکو نہ ہلاۓ

یہ صرف وہ کرتا ہے جو اسکو امریکا کہتا ہے

امریکا کہے گا تو ضرب عذب

امریکا کہے گا تو ضرب عذب بند

امریکا کہے گا تو مارشل لا نہیں تو ملک پورا ڈوب جائے یہ جمہوریت بچاتا رہے گا

جو امریکہ بولے گا میں تو وہی کرونگا
 

dangerous tears

Senator (1k+ posts)
Re: Muk Mukka

دوسرے لفظوں میں ایمپائیر کا انگلی اٹھانے کا کوئی ارادہ نہیں ابھی
اس لیے بہتر ہوگا دھرنے ورنے کا پروگرام کینسل کردیا جاءے