کیمرون اور ہماری اخلاقیات کا زوال

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


ڈیوڈ کیمرون نے اخلاقی قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اب ذرا پاکستان کے حالات کا جائزہ لیں اور دیکھیں کہ یہاں کتنی اخلاقیات موجود ہیں۔۔۔۔۔۔


شہباز شریف نے کہا کہ اگر ماڈل ٹاؤن جے آئی ٹی رپورٹ میں مرا نام آیا تو میں استعفیٰ دے دوں گا اور جوڈیشل کمیشن کی طرف سے نامزد کرنے کے باوجود شہباز شریف نےاستعفیٰ نہیں دیا


خواجہ آصف نے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ کیا اور کہا کہ اگر لوڈشیڈنگ ختم نہ کر سکتا تو استعفیٰ دے دوں گا اور اب استعفیٰ دینے کی بجائے جھوٹ پہ جھوٹ بول رہا ہے کہ میں نے تو کبھی ایسا دعویٰ کیا ہی نہیں تھا


نون لیگ کے حکیم بقراط احسن اقبال نے کہا تھا کہ اگر مشرف پاکستان سے بغیر ٹرائل کے چلا گیا تو میں سیاست چھوڑ دوں مگر اپنے ہم منصبوں کی طرح کمال ڈھٹائی اور ذلالت کے ساتھ ابھی بھی کرسی سے چمٹا ہوا ہے


نوازشریف کے استعفیٰ کے مطالبے کے لیے پورا پاکستان سڑکوں پر آ گیا، 126 دن تاریخ کا طویل ترین دھرنا دیا گیا، شہروں کو لاک ڈاؤن کیا گیا، اس لڑائی میں کئی جانیں گئیں لیکن یہ انسان بے غیرتوں کی طرح ہنستا رہا
نوازشریف کی پوری فیملی کا نام پانامہ لیکس میں آ گیا، پورے ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا گیا لیکن یہ ڈکیت بجائے استعفیٰ دینے کے علاج کا بہانہ کر کے پاکستان سے بھاگ گیا اور ابھی تک بے غیرتوں کی طرح چھپتا پھر رہا ہے تا کہ استعفیٰ نہ دینا پڑے۔


یہ ہے پاکستانی حکمران جماعت کی اخلاقیات کا زوال

CluBc8LWIAAW6dN.jpg


(yapping)

 
Last edited:

Pakka Patwari

Politcal Worker (100+ posts)
برطانوی وزیراعظم کے استعفی دینے پر ن لیگ کا جمائمہ کی ماں کے گھر کے باہر احتجاج کا فیصلہ


الزام: نوازشریف کو غیرت دلانے کی کوشش کی گئی ہے۔۔۔

 

Darbari

Councller (250+ posts)
یہاں پر مطمئن پٹواریوں کے مطابق ڈیوڈ کیمرون کے استعفیٰ کا میاں ساپ کے استعفیٰ سے کوئی مقابلہ نہیں بنتا.. میاں ساپ سے استعفیٰ کا مطالبہ تب ہی بنتا ہے اگر پاکستان میں ریفرنڈم ہوتا کہ پاکستان کو یورپین یونین میں رہنا چاہیے کہ نہیں اور
لوگ کہتے نہیں

:biggthumpup:




 

F415al

Politcal Worker (100+ posts)
او کیمرون تمہارا ککھ نا رہے او برطانیہ تم کیوں پاکستان میں جمہوریت کے خلاف سازش کر رہے ؟ ہم سب یہودی سازشوں کو جانتے ہیں اور پاناما لیکس پر نوازشریف کا احتساب مانگنے والے یہودی ایجنٹس ہیں ـ

 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
سائینسدان بھائی، ایتھکس،شرم،حیا کے الفاظ پٹواریوں کے لغت میں موجود نہیں،،اگر یہ چیزیں رتّی برابر بھی پٹواریوں میں موجود ھوتی، تو مریم فراری جیسی بد کردار عورت کو وزیراعظم بنانے کے لئے لُڈیاں ڈالتے
 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)
کیمرون کا استعفیٰ لندن پلان کا اگلا قدم ہے۔ جب ایم آئی نائن کو عمران خان اور قادری کے ذریعے نواز شریف کا تختہ الٹنے میں ناکامی ہوئی تو انہوں نے میاں صاحب پر دباؤ ڈالنے کیلے تب کیمرون سے استعفیٰ دلوا دیا جب میں صاحب علالت کے باعث لندن میں مقیم تھے۔ پانما کی طرح اس سازش کو بھی ناکام بنائیں گے۔


ایک نون لیگ کے پٹواری سے ایک گھنٹے کی بحث کا خلاصہ

 

I Love Muhammad (PBUH)

Senator (1k+ posts)
سائینسدان بھائی، ایتھکس،شرم،حیا کے الفاظ پٹواریوں کے لغت میں موجود نہیں،،اگر یہ چیزیں رتّی برابر بھی پٹواریوں میں موجود ھوتی، تو مریم فراری جیسی بد کردار عورت کو وزیراعظم بنانے کے لئے لُڈیاں ڈالتے


Dear i heard a lot about this story , Is it a fact or like many other stories just a lame excuse of character assassination.Thanks
 

mnalam49

Minister (2k+ posts)
yeh scientist bhi lagta hai kuch ziada he stuuupid hai...agar baat akhlaqiat ki karo to is lehaz sey Imran khan ko resign karna chahey tha party chairman ship sey jab woh 2013 ka election jeeta tha na keh yeh bahana bana key aya keh dhandli hoee hai....yeh akhilaqiat ka sabaq pahley apney leader ko parhao
 

Waarsi

Senator (1k+ posts)

پٹواری جاہلوں کو سمجھ ہی نہیں آرہی۔ اکثر پٹواری یہی دلیل لئے پھررہے ہیں کہ اس نے پاناما لیکس کی وجہ سے استعفیٰ نہیں دیا۔۔ ان چولوں کو کوئی بتائے کہ اخلاقیات بھی کوئی چیز ہوتی ہے، جو ان کے گنجے لیڈر میں ایسے ہی غائب ہے جیسے اس کے اصلی بال۔۔۔۔

 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz Shareef manhoosat continues

Brexit! David Cameron resigns! Pound plunges to a 30 year low!! Nawaz Shariff has only been there for 3 weeks....!!
 
(clap)(clap)(clap)(clap)ماشااللہ ، کیا تربیت پائی ہے جناب نے ،،گالیوں کا تسلسل ٹوٹنے ہی نہیں دیتے ،واہ واہ
اور اگر تمہارے ماں باپ کو پتا چل جائے کہ تم ہر وقت یہاں گنجوں کے "ٹ" اٹھائے کھڑے ہوتے ہو تو وہ تمہیں کسی بھینس کی پوشل کے ساتھ باندھ کر دریا برد کردیں گے۔

 

insaf-tiger

Banned
Re: Nawaz Shareef manhoosat continues

isss ko shatan ki shi..... say peda kia gaya tha ... myjhay tu in najaiz leagyion ki shakal dekh kar bhi kirahat ati hai ...in ki makroh badbodar or baad shaklain dekhnay ke baad ankhain dhona parti hain
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
٩٠ دن میں کرپشن ختم کر دونگا ، بلدیات کا بااختیار نظام لیکر آوونگا ، کے پی کے میں آزاد احتساب کمیشن ایک دیانت دار احتساب کمشنر کی نگرانی میں بناؤنگا ، ٣٥٠ ڈیم صرف سوات میں بناونگا ، ترقیاتی فنڈ صرف اور صرف بلدیات کو دونگا اور ایم پی اے ایم این اے صرف قانون سازی کرینگیں -- ان تمام لن ترانیوں پر کیمرونی اخلاقیات لاگو کرنے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ کیمرونی اخلاقیات تو صرف نواز شریف کے استعفیٰ کے لیے درکار ہیں

:lol:
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
غیرت مند اور بے غیرت حکمرانوں میں یہی فرق ہوتا ہے

غیرت والے جب اخلاقی جواز کھو دیں وہ خود ہی چلے چاتے ہیں اور بے غیرت کہتے رہتے ہم پر کچھ ثابت ہی نہیں ہوا جبکہ دنیا ساری نے دن دیہاڑے 14 لاشیں گرتی دیکھیں ۔۔۔ منی لانڈرنگ کا خود قبول کیا انہوں نے پھر مکر گیے ۔۔۔ ماے فیئر کے فلیٹس پہلے ان کے تھے ہی نہیں اب پانامہ لیک ہوا تو انہیں سمجھ آئی الحمدوللہ وہ ان کے ہیں

اللہ ان کی رسی دراز کر رہا ہے ۔۔۔ آپ دیکھ لینا انکا انجام قذافی سے برا ہو گا انشاءاللہ
 
:lol::lol:[hilar]
٩٠ دن میں کرپشن ختم کر دونگا ، بلدیات کا بااختیار نظام لیکر آوونگا ، کے پی کے میں آزاد احتساب کمیشن ایک دیانت دار احتساب کمشنر کی نگرانی میں بناؤنگا ، ٣٥٠ ڈیم صرف سوات میں بناونگا ، ترقیاتی فنڈ صرف اور صرف بلدیات کو دونگا اور ایم پی اے ایم این اے صرف قانون سازی کرینگیں -- ان تمام لن ترانیوں پر کیمرونی اخلاقیات لاگو کرنے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ کیمرونی اخلاقیات تو صرف نواز شریف کے استعفیٰ کے لیے درکار ہیں

:lol: