کیا فوج نے آج ٩ مئی کو ان شہید پاکستانیوں کا کہیں ذکر کیا؟

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
کیا فوج نے آج ٩ مئی کو ان شہید پاکستانیوں کا کہیں ذکر کیا؟
جواب ہے، نہیں!


https://twitter.com/x/status/1788499265855062018 ٩ مئی کو کوئی فوجی اللہ کو پیارا نہیں ہوا. تو پھر فوج کیوں بضد ہے ٩ مئی کا دن منانے؟

یہ ہیں وہ 9 مئی کے شہدا دیکھ لو
جو ہر روز کہتے تھے کہ ہم جھوٹ بول رہے ہیں کوئی شہید نہیں ہوا.
https://twitter.com/x/status/1786270939933508083