پنجاب پولیس کے جوانوں کی زندگیوں پر مبنی فلم"حلف" یوٹیوب پر ریلیز کردی گئی

halfi11m11h.jpg

پنجاب پولیس کے جوانوں کی زندگیوں پر مبنی خصوصی فلم یوٹیوب پر بھی ریلیز کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس اور ندیم چیمہ فلمز کی مشترکہ کاوشوں سے تیار کردہ پاکستانی فلم "حلف" عید الفطر پر ملک بھر میں ریلیز کی گئی ہے۔

فلم کو ملنے والی بھرپور پزیرائی کے بعد پنجاب پولیس نے اس فلم کو یوٹیوب پر بھی ریلیز کردیا ہے، فلم یوٹیوب پر نشر کرتے ہوئے پنجاب پولیس نے اس کا لنک سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر بھی کیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1782719125330026614
خیال رہےکہ پنجاب پولیس کے تعاون سے تیار کردہ شارٹ فلم "حلف" کا پریمیئر لاہور کے الحمرا ہال میں 9 مارچ کو پنجاب پولیس کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا تھا، یہ فلم ایک پولیس افسر کی نجی و پیشہ ورانہ زندگی کا احاطہ کرتی ہے، پریمیئر میں مرکزی کردار فلمسٹار معمر رانا ، سینئر فنکار راشد محمود اور لالی ووڈ کے متعدد اداکاروں نے شرکت کی۔

ranaji

President (40k+ posts)
اب پنجابی پولیس نے بھی باقی ڈرامہ بازوں کی طرح بلوچیوں ، مہاجروں ، پٹھانوں اور تھوڑے سے پنجابی عوام کے بچوں کو پڑھانا ہے جو پٹی پہلے مشرقی پاکستان میں پڑھائی گئی
بنگالی عورتوں بچیوں اور نہتی عوام پر جنگی جرائم کرکے وہ پٹی اب یہ اپنے دشمن کے بچوں کو پڑھائیں گے فلمیں بنا بنا کر اب تو فوج بھئ فلموں سے ہی جنگ لڑے گی کم ازکم فلموں میں تو انڈیا سے جنگ میں جیت دکھائی جاسکتئ ہے ورنہ تو پچھتر سال میں انڈیا سے مار کھانے ہر جنگ میں شرمناک عبرتناک زلت ناک شکست کھانے ترانوے ہزار پتلونیں اترواکر ہتھیار پھینک کر ملک توڑنے کے علاوہ تو کچھ کیا ہی نہیں نا ہی آج تک انڈیا کا کچھ پٹ سکے نا ہی پٹ سکنے کئ ہمت ہے ہر جنگ میں زلت ناک طریقے سے شکست ہوئی ہے شرمناک عبرتناک طریقے سے مار کھائی ہے
ورنہ کوئی پاکستانی بتا دے کوئی ایک مثال جس میں انڈیا سے زلت ناک شکست نا ہوئی ہو کوئی ایک مثال جس میں یہ جیتے ہوں ؟؟؟؟؟؟ چیلنج ہے کسی ایک جنگ کا کوئی پاکستانی بتا دے ؟
بلکہ ٹانگیں کانپی ہیں ماتھے پر پسینہ آیا ہے پتلون پیچھے سے پیلی آگے سے گیلی ہوئی ہے ملک توڑا ہے شکست ہوئی ہے
بس فلموں میں نورجہاں کے گانوں میں ہی جیتے ہیں بس
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
halfi11m11h.jpg

پنجاب پولیس کے جوانوں کی زندگیوں پر مبنی خصوصی فلم یوٹیوب پر بھی ریلیز کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس اور ندیم چیمہ فلمز کی مشترکہ کاوشوں سے تیار کردہ پاکستانی فلم "حلف" عید الفطر پر ملک بھر میں ریلیز کی گئی ہے۔

فلم کو ملنے والی بھرپور پزیرائی کے بعد پنجاب پولیس نے اس فلم کو یوٹیوب پر بھی ریلیز کردیا ہے، فلم یوٹیوب پر نشر کرتے ہوئے پنجاب پولیس نے اس کا لنک سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر بھی کیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1782719125330026614
خیال رہےکہ پنجاب پولیس کے تعاون سے تیار کردہ شارٹ فلم "حلف" کا پریمیئر لاہور کے الحمرا ہال میں 9 مارچ کو پنجاب پولیس کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا تھا، یہ فلم ایک پولیس افسر کی نجی و پیشہ ورانہ زندگی کا احاطہ کرتی ہے، پریمیئر میں مرکزی کردار فلمسٹار معمر رانا ، سینئر فنکار راشد محمود اور لالی ووڈ کے متعدد اداکاروں نے شرکت کی۔
Bahawalpur wala scene kab aata hai, bas mujhe wohi wala tota dekhna hai.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس فلم میں حالیہ بر بریت اور پولیس کے غیر قانونی چھاپوں لوگوں کے گھروں میں بغیر وارنٹ کودنے اور ملک کی بے قصور گھریلو خواتین کے بال کھینچنے کپڑے پھاڑنے رشوتیں مانگنے سمگلنگ میں اور ہر قسم کے جرایم میں سہولت کار بننے اور بچوں پر تشدد کے سین تو مفت میں ملے ہونگے ۔ان حضرت نے جن پر یہ فلم بنائ گئی ہے انہوں نے بھی زندگی انہی جرایم کا ارتکاب کرتے گزاری ہو گی ؟
اگر ایسا نہیں تو ان کا نام مقام ظاہر کرنا چاہئے اور اگر وہ زندہ نہیں تو اس کی قبر کا نشان بتایں تاکہ قوم اس پر فاتحہ خوانی گلپاشی اور پوجا پاٹھ کا اہتمام کر سکے