پشاور سے چار بھائیوں کے اغوا کا انکشاف، بازیابی کیلئے آرمی چیف سے مدد طلب

battery low

Minister (2k+ posts)
18234520a8e3b08.jpg


خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور سے بین الاقوامی کمپنی کے مالک چار بھائیوں کے اغوا کا انکشاف ہوا ہے اور اہلخانہ نے ان کی بازیابی کے لیے آرمی چیف کو خط لکھ دیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ڈھائی ماہ قبل پشاور کے علاقے حیات آباد سے بین الاقوامی کمپنی کے مالک چار بھائیوں کو اغوا کیا گیا تھا اور 100 دن سے زائد گزر جانے کے باوجود چاروں بھائی اب تک بازیاب نہیں کروائے جاسکے۔

چاروں بھائیوں ظاہر، عثمان، ناصر اور وارث الکوزے کو 28 فروری کو حیات آباد سے اٹھایا گیا اور واقعے کی سی ٹی ٹی وی فوٹیج بھی ڈان نیوز کو موصول ہو گئی ہے۔

پولیس نے ایک عرصے تک واقعے کی ایف آئی آر تک درج نہ کی لیکن پھر اہلخانہ کے دباؤ پر ڈھائی ماہ بعد واقعے کی ایف آئی آر درج کی گئی۔

پولیس کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر تھانہ حیات آباد میں 14 مئی کو ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کی گئی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اغوا کی تفتیش جاری ہے اور واقعے کی رپورٹ اگلے ہفتےعدالت میں جمع کرادیں گے۔

دوسری جانب مغوی بھائیوں کے اہل خانہ نے اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے آرمی چیف کو خط لکھ دیا۔

اہلخانہ نے خط میں موقف اپنایا کہ معاملے میں پولیس ہمارے ساتھ تعاون نہیں کررہی، کمپنی کے مالکان معزز اور قانون پر عملدرآمد کرنے والے ہیں لہٰذا ان کی بازیابی میں مدد کی جائے۔

پشاور ہائی کورٹ نے 12 مئی کو ہونے والی سماعت میں پولیس کو ایک ہفتہ میں واقعہ کی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔


Source
 
Last edited by a moderator:

Nice2MU

President (40k+ posts)
پہلے ہم سوچتے تھے کہ لوگ آرمی چیف سے کیوں درخواست کرتے تھے۔۔۔؟ اب پتا چلا کہ یہ سب حرامزدگیاں تو ایجنسیوں کے لوگ خود کرتے ہیں اسلیے لوگ آرمی چیف کو درخواست کرتے ہیں اور آرمی چیف بھی اپنا حصہ وصول کرکے بندوں کو چھڑوا دیتے اور وکٹری کا نشان بناکے تعریف و تحسین سمیٹتے ۔۔۔ ہائے ہائے ہمارے جہالت کے وہ دن

 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس حرام زادے جاہل گامے ماجھے گھٹیا نیچ فراڈئے گٹر کے ڈھکن چور منی لانڈر چور حرامُ خور لٹیرے
نواز شریف بٹ اور اسکی گشتی فراری حرام کی ماری مریم نواز شریف کے اپنے اعتراف جرم
اور دونوں باپ بیٹی کے اس دعوئی کے بعد کہ انکے پاس سابقہ ججز جرنیل اور کچھ حاظر ڈیوٹی ججز اور جرنیلوں کے بہت خاص کلپ موجود ہیں
اور انکے گھر داماد ڈبل شفٹ لگانے والے کیپٹن صفدر
کے اس اعتراف کے بعد کہ اس کے پاس کچھ زانئ شرابی حرامئ بے غئرت جرنیلوں کے پورنو کلپ موجود ہیں
جس میں کوئی جنرل شراب کے نشے میں کسی سوئمنگ پول
کے کنارے بے ہوش پڑا ہے اور کسی جنرل کے بیڈ روم کے کلپ اور کسی جنرل کے باتھ روم
کے کلپ موجود ہیں نواز شریف بٹ کا بیان ، مریم نواز شریف کا بیان اور کیپٹن صفدر کا بیان یہ
سارے کے سارے بیانات اعتراف جرم ہیں
بلیک میلنگ نطفہ حرامئ اور مایکی کے ان کنجروں کے اس گھٹیا نیچ فراڈئے کرپٹ ٹبر کے
بارے میں اس جج کا بیان بھئ آن ریکارڈ ہے
جسکو یہ حرم میں بیٹھ کر بلیک میل کرکے مک مکا کرکے پاکستان واپس لائے
تھے شاید
یہ کنجروں کا ٹبر انکے پاس شاید موجودہ کچھ حاظر ڈیوٹی جرنیلوں ججز کے بھی پورنو کلپ موجود ہیں
ایسے ہی کچھ پورنو کلپ کی موجودگی کی وجہ سے ہی بلیک میل کرکےحکومت میں آئے ہیں
اور ان ہی پورنو کلپ کی مدد سے یہ عدالتیں اور جرنیل مینیج کر رہے ہیں یعنی حکومت پاکستان اور ریاست پاکستان اس وقت پورنو کلپس پر چل رہی ہے
واہ رے پاکستان