اول: عمران خان نے اپنے دور حکومت میں کوئی الٹا کام کیا ہی نہیں
دوئم: جب کسی غلط کام کا وجود ہی نہیں تو وعدہ معاف گواہ کیسا؟؟؟
سوئم: شہزاد اکبر کبھی بھی ان چوروں کی چکنی چپڑی باتوں میں نہیں آئے گا
چہارم: شہزاد اکبر بیلو دا بیلٹ کوئی کام نہیں کرے گا، وہ علیم خان یا فردوس عاشق اعوان نہیں