ناسازی طبیعت کی وجہ سے قومی ترانہ کےاحترام میں کھڑا نہ ہوسکا،ڈپٹی کمشنر

wajah1i1h1.jpg


سجاول میں اسکول کی تقریب کے دوران جب قومی ترانہ بجایا گیا تو حال میں موجود تمام افراد قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہو گئے لیکن اےسی صاحب نے قومی ترانہ کے احترام میں اٹھنے کی زحمت ہی گوارا نہ کی
اے ڈی سی کی جانب سے تقریب میں پاک فوج کے علاوہ اعلیٰ عہدیداران اور مہمان بھی موجود تھے۔


تقریب میں قومی ترانہ بجایا گیا تو تمام افسران اور مہمان روایت کے مطابق ترانے کے ادب میں اُٹھ کر ترانہ سننے لگے لیکن اے ڈی سی سید وجاہت شاہ بیٹھے رہے اور تقریب میں موجود پاک فوج کے افسران اور دیگر مہمانان گرامی اے ڈی سی کی اس نا زیبا حرکت پر حیرت کا اظہار کرتے رہے۔
https://twitter.com/x/status/1774128773845098982
معاملہ اس وقت پیش آیا جب پاک نیوی کی جانب سے اسکول کے امتحانات کے بعد تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر کو دعوت دی گئی تھی جس کی جگہ اے ڈی سے شریک ہوئے۔ معاملے پر اے ڈی سی وجاہت شاہ کے اخبارات، ٹی وی چینل اور سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں اور ان پر خوب تنقید ہورہی ہے۔

اس پر ڈپٹی کمشنر سجاول نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ناسازی طبیعت کی وجہ سے قومی ترانہ کے وقت بروقت کھڑا نہیں ہوسکا اور میرے چہرے کے تاثرات بھی اچھے نہیں تھے۔
https://twitter.com/x/status/1774582904821080447
انہوں نے مزید کہا کہ ریاست دشمن عناصر میری ویڈیو وائرل کررہے ہیں، ان سے لاتعلقی کرتا ہوں، میری پاکستان کیلئے جان بھی حاضر ہے۔
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
ایک تو یہاں ،ہر سرکاری کتا (جو حرام حور ہو) اپنے خلاف کسی بھی بیانیے ، کو ریاست کے خلاف بتا دیتا ہے ،اور یہ ٹرینڈ ،کہا سے آیا یہ بتانے کی ضرورت نہیں
-
اگر یہ حرام حور نہیں تو اوپر والے جملے کو اگنور کیا جائے​
 

ChulBul

Senator (1k+ posts)
Seems to be like he was forced to attend the ceremony. Like PTI mnas press conferences. Lol
 

Azpir

MPA (400+ posts)
wajah1i1h1.jpg


During the school ceremony in Sajawal, when the national anthem was played, all the people present stood up in respect of the national anthem, but AC Sahib did not bother to stand up in respect of the national anthem.
Apart from Pakistan Army, high officials and guests were also present in the ceremony on behalf of ADC.


When the National Anthem was played in the ceremony, all the officers and guests started listening to the anthem as per tradition, but ADC Syed Wajahat Shah remained seated and the officers and other guests of Pakistan Army present in the ceremony did not listen to the ADC. Ziba continued to express surprise at the move.
https://twitter.com/x/status/1774128773845098982
The incident took place when the Pakistan Navy organized a function after the school exams. The Deputy Commissioner was invited to the function, in his place, the AD participated. ADC Wajahat Shah's issue is being discussed in newspapers, TV channels and social media and he is being heavily criticized.

Responding to this, Deputy Commissioner Sajawal said that Nasazi could not stand up on time during the national anthem due to ill health and my facial expression was not good.
https://twitter.com/x/status/1774582904821080447
He further said that anti-state elements are making my video viral, I am indifferent to them, my life is also present for Pakistan.
Quota pe is jese zardari k dalay bharti hon ge to yehi ho ga. Hata kata baitha ha begarat MC. Must be an anti-Pakistan, anti Jinnah or pro separatist.

Shakal se to dhahi balay laganay wala lagta ha. Guaranteed safarshi or paisay de k pass howa ha. Junglistan
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتی عورت کے بچے اگر بیمار تھا اور موت پڑی ہوئی تھی تو وہاں گیا ہی کیوں تھا اب بہانے بنا رہا ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس گدھے کے بچے سے کوئی پوچھے حرام زادے اگر طبیعت ٹھیک نہیں تھی تو پھر وہاں اپنی ماں ۔۔۔۔ گیا تھا جیسے ڈی سی نہیں آیا تو بھی نا آتا اور کوئی ایسا افسر آتا جو تھوڑی میں زیادہ گھسا ہوا حرامئ اور احساس کمتری کا مارا ہوا کنجر نا ہوتا