اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت،
آپ یہ بتا دیں کہ رقم این سی اے نے بھیجی یا ملک ریاض نے؟ جسٹس طارق محمود جہانگیری
ملک ریاض کی این سی اے کے ساتھ آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ ہوئی،نیب پراسیکوٹر امجد پرویز
آپکے پاس اسکا کوئی دستاویز نہیں، ساری زبانی باتیں ہیں، آپ سے پہلے پوچھا تھا کہ فریزنگ یا ڈی فریزنگ کا آرڈر آپکے ہے، آپ نے کہا کہ اُن میں سے کوئی دستاویز آپکے پاس موجود نہیں ہے، کیا آپکے پاس آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ کے کوئی شواہد موجود ہیں؟ آپ صرف وہ بات کریں جس کے آپ کے پاس شواہد موجود ہیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری
مائی لارڈ کا سوال بہت سادہ ہے مجھے سمجھ نہیں آ رہی آپ جواب کیوں نہیں دے رہے، آپ تو اپنے دستاویزات میں اس سوال کا جواب دے بھی چکے ہیں۔چیف جسٹس عامر فاروق