بریکنگ نیوز: اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں انور الحق کاکڑ اور حنیف عباسی میں تلخ کلامی، ذرائع
ذرائع کے مطابق، انور الحق کاکڑ نے حنیف عباسی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر میں نے فارم47 کی بات کی تو آپ اور ن لیگ والے منہ چھپاتے پھریں گے۔ کیا تم مجھےگرفتار کرنے آئے ہو؟۔
حنیف عباسی نے انوارالحق کاکٹر پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ میں قسم کھاتا ہوں تم چور ہو، تم نے گندم سکینڈل میں پیسے کھائے ہیں