سائفر: پی ٹی وی کے کیمرہ مین نے 27 مارچ کے جلسے کی ریکارڈنگ کی، ایف آئی اے

battery low

Minister (2k+ posts)
پی ٹی وی کے کیمرہ میں مین نے 27 مارچ کے جلسے کی ریکارڈنگ کی، ایف آئی اے پراسکیوٹر

یہ تو آپ کا سٹار گواہ ہے؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا طنزیہ سوال

سائفر کیس کی اہم سماعت، اہم ریمارکس

اظہر نامی شخص کا ویریفائیڈ ٹویٹر اکاؤنٹ ہے جس پر آڈیو اپلوڈ کی گئی، پراسیکیوٹر دلائلکیا اس اظہر کو بلا کر پوچھا گیا؟ اس اظہر سے پوچھیں تو سہی کہ اس نے وزیراعظم آفس کی آڈیو کیسے Bug کر لی؟اگر بَگ کر لی تو کیا وہ اسے عدالت میں پیش کرنے کی جرآت بھی کرے گا؟

یہ اظہر تو بہت کام کا آدمی ہے یہ تو اثاثہ ہے اور ہو سکتا ہے،اظہر نے وزیراعظم کے گھر سے وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو بَگ کر کے انٹرنیٹ پر لگا دی، آپ کہتے ہیں اظہر کو چھوڑ دیں لیکن جو اس نے کہا وہ بالکل درست ہے، آپ انٹرنیٹ والی آڈیو کو درست مان کر 10،10 سال سزا بھی دے دیتے ہیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس۔۔۔!!!


اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کی

https://twitter.com/x/status/1788167105067573306 ہر چیز کو درست مان لیتے ہیں؟میں تو انٹرنیٹ پر آنے والی ہر چیز کو درست تسلیم نہیں کرتا، انٹرنیٹ پر جھوٹ ہے جب تک کسی چیز کے درست ہونے کی تصدیق نہ کر لی جائے،آپ نے انٹرنیٹ پر آنے والی چیز پر 10،10سال سزا دیدی؟ جسٹس حسن اورنگزیب کا پراسیکیوٹر سے مکالمہ، پراسیکیوٹر نے دلائل دیئے تھے کہ، عمران خان سمیت 4 لوگوں کی لیکڈ آڈیو انٹرنیٹ پر موجود ہے،کسی نامعلوم کی جانب سے یہ آڈیو انٹرنیٹ پر ڈالی گئی۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1788173656582959492 https://twitter.com/x/status/1788173366572065270
 
Last edited by a moderator: