دھرنے ملک وقوم کے خلاف سازش تھے

NonStopLeo

Minister (2k+ posts)
حکومت کاایک بھی کرپشن کااسکینڈل سامنےنہ آنابہت بڑاکریڈٹ ہے،شہبازشریف

For Example Nandi pur?
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ملک اور قوم اپنی جگہہ موجود ہےاور طاقت پکڑ رہے ہیں تم جیسے تھگوں کی اصلیت سامنے لائے بس دھرنے اس کا نتیجہ دیکھ لیا ذہنی مریض صاحب کے لوگوں نے پلڈاٹ سروے کیسے تمھارے منہ پر دے مارا دھرنوں نے قوم کو بیدار کیا.
 

NonStopLeo

Minister (2k+ posts)
لاہور: دھرنوں کے ذریعے ملک وقوم کے خلاف سازش کی گئی،شہبازشریف
nawaz%20sharif%20long%20march.jpg
 

baba dina

Councller (250+ posts)
Rigging is done only to change people's life (in Raiwind and London), where Dharna people are doing nothing but conspiracy so as we are unable to change life. We as family must condemn such atrocious behavior and strive to counter these animals.
God save the Kingdom..
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)

لاہور: دھرنوں کے ذریعے ملک وقوم کے خلاف سازش کی گئی،شہبازشریف



جی ہاں اور یہ سازش تب ٹھیک ہوگی اگر اگلے انتخابات میں بھی ہمیں ہی چنا جائے کیوں کے عمران خان کے پاس کوئی وفاقی طاقت نا ہوتے ہوۓ بھی ہم ملکی سطح پر کوئی کام نہیں کر سکے سواے لاہور کے ، شہباز شریف
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگی ڈکشنری میں کرپشن وه جو عدالت سے ثابت هو

اس لحاظ سے تو زرداری بهی پاک صاف هے
 

Suhana

Senator (1k+ posts)
Nandipur,,Chichuki Malian,,100 MW solar power plant Jo k 10 MW hogya,,Metro Bus dunia ka mahinga tareen project,,Danish schooles or konsi corruption karni hai ap ki surf hakumat Jani ki dair h phr sare log jailon men band hoge or cases khulenge..
 
حکومت کاایک بھی کرپشن کااسکینڈل سامنےنہ آنابہت بڑاکریڈٹ ہے،شہبازشریف

For Example Nandi pur?
یار یہ تو زیادتی ہے آپ بے ضابطگی کو کرپشن کا نام دے رہے ہیں۔ بڑے بڑے شہروں میں ایسی چھوٹی چھوٹی بے ضابطگیاں تو ہوتی رہتی ہیں۔
 

Sham khan 1

Minister (2k+ posts)
Noora League k nazdeek Corruption k maany.. Corruption = Bezabdegy + beqaidgy,,, Nandipor, quaide-azam solar park ,neelam jahlem ma arbo ki corruption nai huvi balka bezabdgy ovr beduaidgy hui ha.. Showbaz Sharif
 

Sam Sam

Senator (1k+ posts)
مجھے تو لگتا ہے شریف خاندان اس ملک کے خلاف سب سے بڑی سازش ہے. دھرنے اس ان کو اس لیے تکلیف ھے کہ دھرنے ان کی اصلیت کھول کے رکھ دی. لوگوں کو پہلی دفعہ احساس ہوا کہ یہ حکومت کا مال نہیں جسے سرکاری پیسہ وہ سمجھتے تھے بلکہ یہ ان کم عقلوں سے ہر حیلے بہانے اور جائز ناجائز طریقے سے لیا گیا ٹیکس کا پیسہ ھے.
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
کوڑھ مغز چپڑاسیوں کی قوم اور ملک سے مراد ہمیشہ سوشل میڈیا پہ موجود عوام ہوتی ہے ورنہ جب ووٹ دینے کا موقع آتا ہے تو یہی عوام چپڑاسی قیادت اور ان کے زومبی فالوورز کو تاریخی لتر پریڈ کرتے ہیں ، قوم کے بیدار ہونے کا ڈھول اس وقت بھی زور و شور سے پیٹا جا رہا تھا جب حکومت گرانے اور جنرلوں کی انگلیاں اٹھنے کی باتیں کی جا رہی تھیں، ،ہم نے ایسا بھی دیکھا کہ تاریک انصاف یا ظاہر پادری کے چند فتنہ لڑکوں نے کسی پولیس والے کو مار مار کے زخمی کر دیا تو سوشل میڈیا کے انقلابیوں نے نعرے لگانے شروع کر دیئے ، تبدیلی آ گئی تبدیلی آگئی ۔۔۔ انہی دنوں تاریک انصاف کی قیادت طے شدہ پروگرام کے تحت غالباٰ شیخ رشید جیسے فوجیوں کے کتے کے مشورے پہ چند بھٹہ کے مسلی بچوں کو ن لیگی قیادت کے جلسوں کو خراب کرنے کے لئے بھیجتے جو وہاں گو گو کے نعرے لگاتے جس کو مبشر شیطان جیسے سند یافتہ ھرامی قوم کی بیداری کی علامت کے طور پہ پیش کرتے ،پھر جب اس سازش کے کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑی اور ضمنی اور کنٹونمنٹ بورڈ الیکشنوں میں سازشیوں کو عبرت ناک شکست ہوئی تو عوام کی بیداری کے ڈھونگ رچانے والوں کے منہ مزید کالے ہو گئے، عوام کے ہاتھوں ذلیل ہونے کے باوجود تاریکی کوڑھ مغز احمقوں کی جنت سے باہر نکلنے کو تیار نہیں۔
ملک اور قوم اپنی جگہہ موجود ہےاور طاقت پکڑ رہے ہیں تم جیسے تھگوں کی اصلیت سامنے لائے بس دھرنے اس کا نتیجہ دیکھ لیا ذہنی مریض صاحب کے لوگوں نے پلڈاٹ سروے کیسے تمھارے منہ پر دے مارا دھرنوں نے قوم کو بیدار کیا.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کوڑھ مغز چپڑاسیوں کی قوم اور ملک سے مراد ہمیشہ سوشل میڈیا پہ موجود عوام ہوتی ہے ورنہ جب ووٹ دینے کا موقع آتا ہے تو یہی عوام چپڑاسی قیادت اور ان کے زومبی فالوورز کو تاریخی لتر پریڈ کرتے ہیں ، قوم کے بیدار ہونے کا ڈھول اس وقت بھی زور و شور سے پیٹا جا رہا تھا جب حکومت گرانے اور جنرلوں کی انگلیاں اٹھنے کی باتیں کی جا رہی تھیں، ،ہم نے ایسا بھی دیکھا کہ تاریک انصاف یا ظاہر پادری کے چند فتنہ لڑکوں نے کسی پولیس والے کو مار مار کے زخمی کر دیا تو سوشل میڈیا کے انقلابیوں نے نعرے لگانے شروع کر دیئے ، تبدیلی آ گئی تبدیلی آگئی ۔۔۔ انہی دنوں تاریک انصاف کی قیادت طے شدہ پروگرام کے تحت غالباٰ شیخ رشید جیسے فوجیوں کے کتے کے مشورے پہ چند بھٹہ کے مسلی بچوں کو ن لیگی قیادت کے جلسوں کو خراب کرنے کے لئے بھیجتے جو وہاں گو گو کے نعرے لگاتے جس کو مبشر شیطان جیسے سند یافتہ ھرامی قوم کی بیداری کی علامت کے طور پہ پیش کرتے ،پھر جب اس سازش کے کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑی اور ضمنی اور کنٹونمنٹ بورڈ الیکشنوں میں سازشیوں کو عبرت ناک شکست ہوئی تو عوام کی بیداری کے ڈھونگ رچانے والوں کے منہ مزید کالے ہو گئے، عوام کے ہاتھوں ذلیل ہونے کے باوجود تاریکی کوڑھ مغز احمقوں کی جنت سے باہر نکلنے کو تیار نہیں۔


تمھاری لینگویج ہی اس قا بل نہیں کے اس کا جواب دیا جائے
فوج اس قدر بری تھی تو نواز شریف کیوں فوج کے کندھے پر سوار ہو کر قوم کے سر پی سوار ہوا؟

.
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
فوج بری نہیں ،فوج میں موجود چند سازشی برے ہیں جو کمزور جمہوری نظام کو اپنے پٹھوووءں کی مدد سے مزیدکمزور کرتے ہیں۔


تمھاری لینگویج ہی اس قا بل نہیں کے اس کا جواب دیا جائے
فوج اس قدر بری تھی تو نواز شریف کیوں فوج کے کندھے پر سوار ہو کر قوم کے سر پی سوار ہوا؟

.
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
ایک کہتا ھے کہ دھرنے ملک کے خلاف سازش ھیں اس سے ملک کے دو سال ضائع ھوگئے۔
جبکہ کہ دوسرا کہتا ھے کہ دو سال میں ملک نے بہت ترقی کر لی ۔
ان لوگوں کا آپس میں ہی اتفاق نہیں ھے کہ جھوٹ کس بات پر بولنا ھے۔