خفیہ معلومات افشا کرنے والوں کے خلاف سیکرٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کافیصلہ

14khawjajjaoodsecrtct.png

وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیر مجاز تشہیر کا نوٹس لیتے ہوئے ایسی معلومات اور دستاویزات افشا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے خفیہ معلومات اور دستاویزات کی کھلے عام نمائش کا نوٹس لے لیا ہے، حکومت نے ایسی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ بھی کرلیا ہے، سوشل میڈیا پر خفیہ معلومات کی نماش کرنے والوں کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیر مجاز تشہیر، خاص طور پر، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خفیہ دستاویزات (خصوصا جن دستاویزات پہ سیکرٹ بھی لکھا ھو )کی کھلے عام نمائش کا سخت نوٹس لیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1789907341980086646
انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کی معلومات کا پھیلاؤ پاکستان کے سٹریٹجک اور اقتصادی مفادات کو زک پہنچانے کے علاوہ اسکے دوست اور برادر ممالک کے ساتھ تعلقات کو بھی شدید نقصان پہنچا سکتا ہے۔

وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ اسی لیے وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ان تمام افراد کے خلاف آفیشل سیکرٹس ایکٹ 2023 کے تحت مقدمات درج کئے جائیں جو خفیہ معلومات یا دستاویزات کے افشاء کرنے یا پھیلانے میں بالواسطہ یا بلاواسطہ ملوث پائے جائیں گے۔ اس جرم کی سزا دو سال قید اور جرمانے کی صورت میں بھگتنا ہو گی۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Mulk ko RCO ke zaraya jis tabahae ki traf dekhaila ja raha ha..Iss waqt us se bachnay ka aik hi peaceful hal ha..wo main yahan nahi likh sakta..Agar wo rasta na howa tu phir tabahae hamara muqadar ho gi
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
دراصل لوگوں کو پتہ چل گیا ہے یہ خاجہ ایک گشتی کے زنا سے پیدا ہوا صفدر حرام زادہ بلڈاگ کی شکل کا موٹے مونہہ والا کنجر کرپٹ فراڈیا تھا اور اس کے پڑوس میں ایک حرامئ کنجر رہتا تھا جو اس خاجے صفدر کے گھر آتا جاتا رہتا تھا اور اسی کے زنا سے یہ خاجہ آصف پیدا ہوا اسی لئے اسکی ماں کا خاوند خاجہ صفدر بلڈاگ کی شکل کا تھا اور یہ حرام زادہ فارم سنتا لیہ چوہے کی شکل ہے کیونکہ لوگوں نے اس کو گشتی کا بچہ اور زنا کئ پیداور کہنا شروع کردیا تھا اور یہ راز دوسرے ملکوں تک پھیل گیا تھا۔ اس لئے اس راز کو مزید نا پھیلنے کے لئے یہ قانون بنایا جا رہا ہے خاجہ صفدر گشتی کے بچے اور گشتی سے شادی کرنے والے اور گھر میں حرام کاری کرواکے بچے پیدا کرنے والے اس بینک کلرک سے ارب پتی بنے ہوئے اس کنجر کے گھر کے راز بتانا آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت جرم ہوگا
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
End of investigative journalism in Pakistan.
Qazi Esa is making sure that we become the most facist state ever

It's been 2 years, anyone remembers if these PDMLn govts ever made laws for the public or discussed issues related to public.