جنرل باجوہ نے کہا کہ 18ویں ترمیم شیخ مجیب کے 6 نکات سے بھی زیادہ خطرناک ہے

shshi11h1hi.jpg


پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ جنرل قمر باجوہ نے پیپلزپارٹی کے وفد سے کہا تھا کہ 18ویں ترمیم کا خمازہ آپ کو بھگتنا پڑے گا جسے ہم بھگت رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کی الیکشن کے حوالے سے خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری منظور احمد نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا ایک وفد جی ایچ کیو گیا تھا جہاں جنرل باجوہ نے سب کے سامنے کہا تھا کہ" آپ لوگوں نے جو 18ویں ترمیم منظور کی ہے یہ شیخ مجیب کے 6 نکات سے بھی زیادہ خطرناک ہیں اس کا خمیازہ آپ کو بھگتنا پڑے گا"۔
https://twitter.com/x/status/1754196116755939373
انہوں نے مزید کہا کہ ہم تو آج تک بھگت رہے ہیں، یہاں آئی جے آئی بن رہی ہے،ملک کو آگے بڑھنے دیں، پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے دیں، بلے کا نشان ان کا حق ہے، میں ہارتا ہوں ہارنے دیں، یہ صرف پی ٹی آئی کے ساتھ ظلم نہیں ہورہا، اسی الیکشن میں ہمارے ساتھ بھی یہی سب کچھ ہورہا ہے۔

چوہدری منظور احمد نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے چاہتی ہے کہ جمہوریت آگے بڑھے،ہمیں ایسی جمہوریت نہیں چاہیے جس میں میں یا میرے جیسے لوگ الیکشن نہیں لڑ سکیں گے کیونکہ اب یہ صرف پیسے والوں کا کام رہ گیا ہے۔
 

Pakistan90210

MPA (400+ posts)
PTI, today is a Terrorist Outfit and VONC will be remembered in history as the first Political Vote that saved our Pakistan by throwing an Anti State Party out on charcoal coated hot streets.
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
شیخ مجیب ان بے غیرت جرنیلوں سے ہزار درجہ بہتر تھا. نہ کسی آڈیو لیک کرتا تھا، اور نہ ہی مخالفین کی گندی ویڈیوز بناتا تھا.

بلاول زرداری اسی سیٹ اپ کا احسان مند ہے جس نے اسے وزیر خارجہ بنایا. اب اسے اسی پانی میں اپنا چہرہ پسند نہیں آ رہا.
 
Last edited:

Sarkash

Minister (2k+ posts)
PTI, today is a Terrorist Outfit and VONC will be remembered in history as the first Political Vote that saved our Pakistan by throwing an Anti State Party out on charcoal coated hot streets.
PMLN is the real terrorist organization. Funded by their godfather Osama. PMLN was funding the sectarian violence through Lashkar E Jhangvi to kill Shias. Get your facts right you Patwari chamonay. 🤣 🤣