اپنا ورلڈکپ واپس چاہئےتو لے لےمگر ملک ونوجوان نسل کی جان چھوڑ دے:فردوس عاشق

Nice2MU

President (40k+ posts)

اپنا ورلڈکپ واپس چاہئےتو لے لےمگر ملک ونوجوان نسل کی جان چھوڑ دے:فردوس عاشق​


قومی حمیت، وقار اور اعلیٰ ترین پرمانس کا ادراک ہو تو بڈھی ایسی باتیں نہ کرے

اس نے تو پڑھ لکھ کر بھی گنوایا

یہ موٹی جاہل بھینس 🐃 تو مجھے شروع دن سے زہر لگتی تھی لیکن جب اسٹبلشمنٹ کے کہنے پہ ہی ٹی آئی میں گھسا دی گئی تو مزید غصہ آگیا اور جب پہلے وفاق اور پھر پنجاب کا ترجمان بنا دیا گیا تو مزید پریشان ہوگیا لیکن جب پی ٹی آئی سے دفع دور ہوگئی تو سانس میں سانس ائی۔

ایک نمبر کی جاہل عورت ہے۔