آزاد امیدوار کا ن لیگ میں شامل ہونا ٹیکنیکلی ووٹ کو عزت دینا ہے:خواجہ آصف

vithi11h1.jpg

سابق وفاقی وزیر ورہنما مسلم لیگ ن خواجہ محمد آصف نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں انتخابات کے حوالے سے ایک سوال "نوازشریف تو ووٹ کو عزت دو کی بات کرتے تھے تو کیا یہ ایسے ہونا تھا کہ تحریک انصاف سے ووٹ حاصل کرنے والوں کو اپنی پارٹی میں شامل کرنا تھا" کا جواب دیتے ہوئے کہا ٹیکنیکلی دیکھا جائے تو مسلم لیگ ن ووٹ کو عزت ہی دے رہی ہے کیونکہ ن لیگ میں شامل ہونے والے لوگ آزاد حیثیت میں انتخابات میں کامیاب ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بلے کا نشان نہ ملنے پر آزاد حیثیت میں عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدوار اگر اپنی مرضی سے مسلم لیگ ن میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو آ سکتے ہیں ہم تو کسی کو لے اوور نہیں کر رہے نہ ہی کسی کے پاس گئے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1757103245468500353
پروگرام کے میزبان شاہزیب خانزادہ کے سوال "لوگ جب عمران خان کے پاس جا رہے تھے تو مریم نوازشریف کہتی تھیں کہ لوٹوں کی جگہ باتھ روم میں ہے، اب وہ ن لیگ میں شامل ہو رہے ہیں" پر جواب دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آپ جو بات کر رہے ہیں میں اس سے بطور ایک سیاسی ورکر تو اختلاف نہیں کر سکتا!

انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کے اس وقت بلکہ کئی دہائیوں سے جو حالات ہیں ان کی بہتری کے لیے تو ہمیں اپنی کوششیں جاری رکھنی چاہئیں لیکن بعض دفعہ ایسے حالات ہو جاتے ہیں کہ ان کے اندر رہتے ہوئے ہمیں کام کرنا پڑتا ہے۔ مجھے اس بات پر افسوس ہے لیکن میں آپ کی اس بات پر زیادہ بحث نہیں کروں گا۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
خواجے کی بے بے کے ساتھ کسی نے جبری زنا کردیا۔ خواجے سے اس بارے میں پوچھا اس کنجر نے بتایا زنا کرنے والے نے سیکس کو عزت دی ہے