ان کا لیڈر (عمران خان) رو رہا ہے کہ مجھے نکالو، بلاول زرداری کا خطاب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1790702685605544294
قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شدید احتجاج۔

ان کا لیڈر (عمران خان) رو رہا ہے، رو رہا ہے، رو رہا ہے، مجھے نکالو، مجھے نکالو کہہ رہا ہے، بلاول بھٹو

تحریک انصاف 9 مئی پر معافی مانگے، توبہ کرے نہیں تو بھگتنا پڑے گا، دہشتگرد ونگ سے خود کو علیحدہ کرے، سیاسی ونگ سامنے آئے، یہ نہیں کریں گے تو پھر ہم کہیں گے یہ سارے گندے انڈے ہیں، بلاول بھٹو

یہ اپنی انگلی کٹوا کر پاکستان کیخلاف بغاوت کا اعلان کرتے ہیں، دہشتگردی کرتے ہیں، غیر جمہوری اور غیر سیاسی لوگوں میں فرق ہے، بلاول بھٹو

عمران خان جیل میں اتنا گھبرا گیا کہ اس نے اعلان جنگ کردیا، کارکنوں کو کہا، ملٹری تنصیبات اور شہدا کے مسجموں پر حملہ کرو، یہ دہشتگردی تھی، بلاول بھٹو

غیر جمہوری، غیر سیاسی لوگوں کو اندازا نہیں، کہاں 9 مئی کی دہشتگردی اور کہاں محترمہ بینظیر کی شہادت، اپوزیشن لیڈر نے دہشتگردی کو بی بی کی شہادت کیساتھ کیسے ملا دیا؟ بلاول بھٹو

آپ کا وزیراعظم بات کررہا ہے، بیٹھو۔۔۔۔ بلاول بھٹو نے اپوزیشن کو طنزاً چُپ کروا دیا، اپوزیشن کے گو زرداری گو کے نعرے

تحریک انصاف اپنے عسکریت پسند ونگ سے الگ ہو، جب یہ توبہ کرنے کےلئے تیار نہیں تو 9 مئی کو تسلیم کر رہے، بلاول بھٹو

علی امین گنڈا پور ہمارے معصوم گورنر کے پیچھے پڑا ہے، بلاول بھٹو

پہلی بار انہوں نے پنجاب کو عثمان بزدار کا تحفہ دیا، اس بارخیبر پختونخوا کوعلی امین گنڈاپور کا تحفہ دیا، بلاول بھٹو زرداری
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

اور یہ رو رو کر فریاد کر رہا ہے کہ مجھے ڈالو
 
wasiqjaved

کوئی نہیں، کل اس کا نمبر بھی آئے گا
 
Realpaki

Senator (1k+ posts)
Bilo Khosri ko apnay 10numberi baap k sath muchJail main dalna chaey jab tak ye loot mar tola Pakistan ka loota hoa paisa oar zameenain wapis nahi kertien
 
Last edited:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Sheikh Rasheed Pakistan GIF by Siasat.pk
 
Citizen X

President (40k+ posts)
😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 Khan chaiye aaj bahir aa jaye, infact he could have come out the very day he was put it, all he had to do was instruct then President Alvi to issue a presidential pardon. But he stopped him from doing so.