اللہ فلسطینیوں کی مدد نہیں کرے گا

M_Shameer

MPA (400+ posts)
غزہ سے روز ایسی ویڈیوز آرہی ہیں جس میں عورتیں تباہ حال جگہوں پر کھڑی ہوکر بین کررہی ہیں اور کہہ رہی ہیں اللہ ہماری مدد کرے گا، ہمارے لئے اللہ ہی کافی ہے،۔۔ اسرائیل غزہ کے مسلمانوں کو کتوں کی طرح مار رہا ہے، انہیں جانوروں کی طرح کھدیڑ ررہا ہے، مگر فلسطینی مسلمانوں کو ابھی بھی سمجھ نہیں آرہی، وہ صرف بددعاؤں سے کام چلا رہے ہیں۔ میرا سوال ہے کہ اللہ ان کی مدد کیوں کرے؟ کیا ان کو اللہ نے ایک دماغ، دو ہاتھ، دو پیر، دو کان اور دو آنکھیں نہیں دیں جس طرح کہ اسرائیل کے یہودیوں کو دیں؟ کیا اسرائیل کے یہودیوں کو ہائی پاور کا دماغ اور ان کو کم آئی کیو کا دماغ دیا گیا ہے؟ جب دونوں کو ایک ہی طرح کا دماغ اور جسم دیا گیا ہے تو کیا وجہ ہے کہ اسرائیل تو سائنس اور ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے دنیا پر راج کررہا ہے،مگر فلسطین کے مسلمان صرف زیر زمین سرنگیں کھودنے اور راکٹ چلانے پر لگے رہتے ہیں۔ آج کل کی جدید دنیا میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے ذریعے آپ کیا کیا نہیں کرسکتے، مگر فلسطین کے مسلمانوں نے کیا کیا؟ خیر فلسطین تو کیا یہاں تو پوری امتِ مسلمہ بیکاری میں پڑی ہوئی ہے، جدید علوم سے ان کا کوئی واسطہ نہیں، سائنس کی جتنی ایجادات اور دریافتیں ہورہی ہیں وہ تو کافر کررہے ہیں، مسلمان تو صرف دعاؤں، نمازوں، روزوں اور حج کرنے پر لگے ہیں، مسلمانوں کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ دنیا اسباب کی دنیا ہے، آپ کو ہاتھ پیر اور دماغ دیا گیا ہے، آپ کیلئے آسمان سے سپیشل کوئی مدد نہیں اترنی، اگر آپ اپنے لئے خود کچھ نہیں کرسکتے تو ایسے ہی کتوں کی طرح ذلیل ہوتے رہیں گے۔۔

غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے اس میں پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سبق ہے، مسلمان اپنے بچوں کو پیدا ہونے کے بعد یہی درس دیتے ہیں کہ یہ دنیا چند روزہ ہے اصل زندگی تو مرنے کے بعد آخرت کی زندگی ہے، جب آپ اپنی نسلوں کو یہ تعلیم دیں گے تو وہ اس دنیا میں کیا خاک کچھ کریں گے، وہ سائنس اور دیگر جدید علوم کی طرف کیوں راغب ہوں گے، اس کا نتیجہ پھر یہی نکلے گا کہ دنیا میں آپ اسی طرح ذلیل ہوتے رہیں گے، کوئی آپ کی مدد کو نہیں آئے گا، آپ کو چاہے پوری دنیا کے سامنے کتوں کی طرح مارا جاتا رہا، کوئی آپ کی مدد نہیں کرے گا۔

17dc-biden-gqzf-articleLarge.jpg
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے کل مسلمان ملکوں کے لیڈرز کو جگانے کی کوشش کی مگر شہباز شریف سمیت کسی کو پرواہ نہیں

full
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

I know you are a non-Muslim, but I agree with your post.
 
stoic

Minister (2k+ posts)

you son of a bitch lowlife scum what you are trying to say is that why the people of palestine who have been occupied, subjugated, humiliated, terrorised, suffered numerous massacres for last 70+ years cannot match scientifically or otherwise the murderous israeli occupying regime which receives billions in funding from all over the world and controls foreign policy of world superpowers.

If low life stupidity had a face you'd be one. stupid haramzaday isreal has kept them in an open air prison for decades and massacred them at will and you are saying why are they not advancing scientifically what a ass hole moron you are.

Despite these atrocities people from palestine and many more like Loay Elbasyouni, an engineer from Gaza who was part of the NASA Mars helicopter team has made a name for themselves. While low life, low IQ zionist apologist like you who btw the zionist won't think twice shooting between the eyes are peddling low IQ shit propaganda here.
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جس دنیا پرست ذہنیت نے مسلمان ممالک کو فلسطینیوں کی مدد کرنے سے روکا ہوا ہے وہی کہہ رہی ہے اللہ فلسطینیوں کی مدد نہیں کرے گا

ایٹمی قوت سے لیس دنیا کی چھٹی عسکری طاقت اپنی شہ رگ کم ہمتی کی وجہ سے پنجہ ہنود سے چھڑانے سے قاصر ہے. اللہ تو نہیں آئے گا چھڑانے کے لئے. خود ہمت کرنا پڑے گی
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
غزہ سے روز ایسی ویڈیوز آرہی ہیں جس میں عورتیں تباہ حال جگہوں پر کھڑی ہوکر بین کررہی ہیں اور کہہ رہی ہیں اللہ ہماری مدد کرے گا، ہمارے لئے اللہ ہی کافی ہے،۔۔ اسرائیل غزہ کے مسلمانوں کو کتوں کی طرح مار رہا ہے، انہیں جانوروں کی طرح کھدیڑ ررہا ہے، مگر فلسطینی مسلمانوں کو ابھی بھی سمجھ نہیں آرہی، وہ صرف بددعاؤں سے کام چلا رہے ہیں۔ میرا سوال ہے کہ اللہ ان کی مدد کیوں کرے؟ کیا ان کو اللہ نے ایک دماغ، دو ہاتھ، دو پیر، دو کان اور دو آنکھیں نہیں دیں جس طرح کہ اسرائیل کے یہودیوں کو دیں؟ کیا اسرائیل کے یہودیوں کو ہائی پاور کا دماغ اور ان کو کم آئی کیو کا دماغ دیا گیا ہے؟ جب دونوں کو ایک ہی طرح کا دماغ اور جسم دیا گیا ہے تو کیا وجہ ہے کہ اسرائیل تو سائنس اور ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے دنیا پر راج کررہا ہے،مگر فلسطین کے مسلمان صرف زیر زمین سرنگیں کھودنے اور راکٹ چلانے پر لگے رہتے ہیں۔ آج کل کی جدید دنیا میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے ذریعے آپ کیا کیا نہیں کرسکتے، مگر فلسطین کے مسلمانوں نے کیا کیا؟ خیر فلسطین تو کیا یہاں تو پوری امتِ مسلمہ بیکاری میں پڑی ہوئی ہے، جدید علوم سے ان کا کوئی واسطہ نہیں، سائنس کی جتنی ایجادات اور دریافتیں ہورہی ہیں وہ تو کافر کررہے ہیں، مسلمان تو صرف دعاؤں، نمازوں، روزوں اور حج کرنے پر لگے ہیں، مسلمانوں کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ دنیا اسباب کی دنیا ہے، آپ کو ہاتھ پیر اور دماغ دیا گیا ہے، آپ کیلئے آسمان سے سپیشل کوئی مدد نہیں اترنی، اگر آپ اپنے لئے خود کچھ نہیں کرسکتے تو ایسے ہی کتوں کی طرح ذلیل ہوتے رہیں گے۔۔

غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے اس میں پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سبق ہے، مسلمان اپنے بچوں کو پیدا ہونے کے بعد یہی درس دیتے ہیں کہ یہ دنیا چند روزہ ہے اصل زندگی تو مرنے کے بعد آخرت کی زندگی ہے، جب آپ اپنی نسلوں کو یہ تعلیم دیں گے تو وہ اس دنیا میں کیا خاک کچھ کریں گے، وہ سائنس اور دیگر جدید علوم کی طرف کیوں راغب ہوں گے، اس کا نتیجہ پھر یہی نکلے گا کہ دنیا میں آپ اسی طرح ذلیل ہوتے رہیں گے، کوئی آپ کی مدد کو نہیں آئے گا، آپ کو چاہے پوری دنیا کے سامنے کتوں کی طرح مارا جاتا رہا، کوئی آپ کی مدد نہیں کرے گا۔

17dc-biden-gqzf-articleLarge.jpg
اللہ سے اپنے لیے مدد مانگو کہ تمہیں ہدایت دے
 
Rambler

So if I have a kamputer and internet I should start killing innocent men, women and children ? BTW you will always be a filthy pig even if you have a kamputer and internet.
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
جس دنیا پرست ذہنیت نے مسلمان ممالک کو فلسطینیوں کی مدد کرنے سے روکا ہوا ہے وہی کہہ رہی ہے اللہ فلسطینیوں کی مدد نہیں کرے گا

ایٹمی قوت سے لیس دنیا کی چھٹی عسکری طاقت اپنی شہ رگ کم ہمتی کی وجہ سے پنجہ ہنود سے چھڑانے سے قاصر ہے. اللہ تو نہیں آئے گا چھڑانے کے لئے. خود ہمت کرنا پڑے گی

مولوی صاحب۔ آپ جیسے قدامت پسندوں کی وجہ سے آج مسلمان پوری دنیا میں جوتے کھا رہے ہیں اورمنہ آسمان کی طرف کرکے اللہ سے مدد کی بھیک مانگ رہے ہیں، مگر مدد نہیں آرہی، اور آئے گی بھی نہیں، آسمان پر کوئی اسلحہ فیکٹری یا میزائل سسٹم نہیں لگا ہوا، سب کچھ آپ نے خود کرنا ہے، اگر نہیں کرتے تو آپ کی مرضی، پھر کتوں کی طرح مار کھاتے رہو گے۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Rambler This is what I was referring to.
👇
اللہ ان کی مدد کیوں کرے؟ کیا ان کو اللہ نے ایک دماغ، دو ہاتھ، دو پیر، دو کان اور دو آنکھیں نہیں دیں جس طرح کہ اسرائیل کے یہودیوں کو دیں؟ کیا اسرائیل کے یہودیوں کو ہائی پاور کا دماغ اور ان کو کم آئی کیو کا دماغ دیا گیا ہے؟ جب دونوں کو ایک ہی طرح کا دماغ اور جسم دیا گیا ہے تو کیا وجہ ہے کہ اسرائیل تو سائنس اور ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے دنیا پر راج کررہا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی صاحب۔ آپ جیسے قدامت پسندوں کی وجہ سے آج مسلمان پوری دنیا میں جوتے کھا رہے ہیں اورمنہ آسمان کی طرف کرکے اللہ سے مدد کی بھیک مانگ رہے ہیں، مگر مدد نہیں آرہی، اور آئے گی بھی نہیں، آسمان پر کوئی اسلحہ فیکٹری یا میزائل سسٹم نہیں لگا ہوا، سب کچھ آپ نے خود کرنا ہے، اگر نہیں کرتے تو آپ کی مرضی، پھر کتوں کی طرح مار کھاتے رہو گے۔
تمہارے جیسے دنیا پرستوں کی وجہ سے مارنے والوں میں شامل کیوں نہیں ہو رہے؟ ایٹمی قوت کی شہ رگ پنجہ ہنود میں ہے کس نے روکا ہے. ہمت ہے تو جنگ کرو اور چھڑوا لو
 
stoic

Minister (2k+ posts)
He is talking about getting ahead in science & technology to counter Israeli aggression, not by just asking Allah to intervene and help them.
who? the palestinians who have been subjugated for decades should advance scientifically and make weapons to counter isreal who recieves billions in aid from the USA and other countries while the plaestinians live in an open air prison? and you want them to make air defence, air force and other weapons while living in gaza under siege?
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
He is talking about getting ahead in science & technology to counter Israeli aggression, not by just asking Allah to intervene and help them.

Both of you are real geniuses - I would also advise palestinians to start using kamputer to counter the American bombs that israel is dropping on them. Maybe your friend Citizen X can help the palestinians who I heard is a Kamputer expert.
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
تمہارے جیسے دنیا پرستوں کی وجہ سے مارنے والوں میں شامل کیوں نہیں ہو رہے؟ ایٹمی قوت کی شہ رگ پنجہ ہنود میں ہے کس نے روکا ہے. ہمت ہے تو جنگ کرو اور چھڑوا لو

مولوی صاحب۔ وہ محاورا سنا ہے پلے نئیں دھیلا، کردی پھرے میلا میلا۔ جب جیب میں چار دھیلے نہ ہوں تو کافروں سے بھیک میں ملی ایٹمی قوت کسی کام کی نہیں ہوتی۔ عقل استعمال کرنا شروع کردیں افاقہ ہوگا۔ آئی ایم ایف ٹیم کی شکل میں کافر آ آکر آپ کو بتاتے ہیں کہ ملک کیسے چلانا ہے، جن سے آج تک ملک نہیں چل سکا وہ اسرائیل سے ٹکر لینے کی بات کرتے ہیں، ملا عمر کا انجام بھول گئے کیا؟