یوٹیوب

  1. Muhammad Awais Malik

    یوٹیوب نے ٹک ٹاک کی طرز پر ویڈیو ایڈیٹنگ ایپلی کیشن متعارف کروادی

    ٹک ٹاک کی طرز پر یوٹیوب شارٹس متعارف کروانے کے بعد یوٹیوب نے ٹک ٹاک کی ہی طرز پر ویڈیو ایڈیٹنگ ایپلی کیشن بھی متعارف کروادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل کی جانب سے"یوٹیوب کری ایٹ" نام سے نئی ایپلی کیشن متعارف کروائی گئی ہےجس سے موبائل فون میں ہی ویڈیوز کو ایڈیٹ کرنا ممکن ہوجائے گا، اس ایپلی کیشن...
  2. Rana Asim

    سوشل میڈیا پر اتھارٹی بنانے،یوٹیوب کو بند کرنے پرکام شروع ہوگیا ہے:شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سوشل میڈیا پراتھارٹی بنانے اور یوٹیوب کو بند کرنے پر کام شروع ہو گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ستمبر کے آخری ہفتے میں عمران خان ملک جام کرنے کی کال دیں گے۔ شیخ رشید نے الزام لگایا ہے کہ مخالف اینکروں کو اٹھانے پر بھی کام شروع ہو گیا ہے، 13 اتحادی جماعتوں...
  3. Rana Asim

    یوٹیوب نے بھارتی دباؤ میں متعدد پاکستانی یوٹیوب چینلز بند کردیئے

    مشہور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے بھارتی حکومت کے دباؤ میں آکر پاکستانی صحافیوں کے متعددیوٹیوب چینلز بند کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے مسئلہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت اور انتہا پسند بھارتی حکومت کے خلا ف آواز اٹھانے والے پاکستانی یوٹیوب چینلز کو بند کروانا شروع کردیا ہے، اب...