پیپلزپارٹی کو سردار سلیم حیدر

  1. Muhammad Awais Malik

    پیپلز پارٹی سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کرنے پر مشکل میں آ گئی

    پیپلزپارٹی کو سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کرنا مہنگا پڑگیا، پارٹی کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے سینئر رہنما ناراض ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی وسطی اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سینئر رہنماؤں نے پارٹی قیادت کی جانب سے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کرنے پر اپنے...