ٹک ٹاک کی طرز پر یوٹیوب شارٹس متعارف کروانے کے بعد یوٹیوب نے ٹک ٹاک کی ہی طرز پر ویڈیو ایڈیٹنگ ایپلی کیشن بھی متعارف کروادی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گوگل کی جانب سے"یوٹیوب کری ایٹ" نام سے نئی ایپلی کیشن متعارف کروائی گئی ہےجس سے موبائل فون میں ہی ویڈیوز کو ایڈیٹ کرنا ممکن ہوجائے گا، اس ایپلی کیشن...