Resource icon

عمران خان کا دورہ روس

پاکستان نہ صرف اس خطے میں بدلتے ہووے حالات کے مطابق جارحانہ موو کرہا تھا بلکہ روس چین ایران کے ساتھ ملکر اس خطے سے مغرب کی اجارہ داری کو ختم کرنا چارہا تھا . خان کے اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھی ساتھ تھی . لیکن باجوہ اندر سے ملا ہوا تھا امریکن ایجنسیز کے ساتھ . خارجہ امور کے ایکسپرٹ کہتے ہیں کہ پاکستان کا مستقبل ایسٹ سے جڑے ہیں نہ کے ویسٹ سے . آج ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی اس بات کا ثبوت ہے کے عمران خان کی نے مستقبل میں ہونے والے بینالاقوامی تبدیلیوں کا پہلےسے ادراک کر لیا تھا . اگر خان کی حکومت کو چلنے دیا جاتا تو آج پاکستان نہ صرف معاشی طور پر بہت بہتر ہوتے بلکے خارجی محض پر بھی اس خطے میں لیڈ کر رہا ہوتا