ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمرسرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت منظور

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمرسرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت منظور

شیر پاؤ پل پر شر انگیز تقریر کا مقدمہ
سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت بھی منظور
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کے تین مقدمات کی سماعت
جناح ہاؤس حملہ ، عسکری ٹاور حملہ اور پولیس اسٹیشن کو جلانے کے تین مقدمات
عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی
عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 24 مئی تک توسیع کر دی
عدالت نے آئندہ سماعت پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کو یقینی بنانے کا حکم
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اب پلٹن میدان کے ہیرو جرنیل حضرات اینڈ کمپنی کسی نئے کیس میں گرفتار کراکے
حسب معمول اپنا ٹریک ریکارڈ قائم رکھیں گے یا حلالی ہونے کا ثبوت دیں گے ؟
انکا ٹریک ریکارڈ کے مطابق یہ صرف عورتوں اسی اسی سال کی بزرگ ڈاکٹرز وکیلوں عورتوں بچیوں لڑکیوں پر ہی ہمارے جرنیل بہادری دکھاتے ہیں اور دکھا سکتے ہیں
اور انڈیا کے سامنے پتلون اور پلٹن میدان اور ہتھیار پھینک
اور ملک توڑ کیا کھسی لوگ پاکستان کے نصیب میں ہی لکھے ہیں
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جو کارگل میں اپنے شہیدوں کی لاشوں کو چھوڑ کر بھاگ آئے تھے جن کو دشمن نے نہایت عزت کے ساتھ دفن کیا ان کی ڈرامہ بازی دیکھو ان کو ان ہئ شہیدوں کے غیر شرعی غیر اسلامی مجسمے بت پرستی والے ایک مجسمے کے ٹوٹنے کا بہت دکھ ہے
کیا جب کہ عام تاثر یہی ہے وہ کمپنی کے اپنے بندے تھے اسی لئے فوٹیج غائب ہے
یہ کھلا تضاد نہیں ہے
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
qwewq_202312161145584571_H@@IGHT_420_W@@IDTH_802.png