چیئرمین پی اے سی کیلئے ابھی کوئی نام فائنل نہیں،عمران خان

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1784877051767361920 علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے،مجھے پتہ تھا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ساتھ تصاویر بناکر بھی صوبے کا حق نہیں دیا جائے گا، عمران خان۔۔۔!!!
مجھے پارٹی رہنمائوں سے صرف تیس منٹ ملاقات کی اجازت ہے، چیئرمین پی اے سی کے نام پر مشاورت کرکے بتاوں گا، عمران خان۔۔۔!!!
علی امین گنڈاپور، عمر ایوب اور شبلی فراز کے علاؤہ کسی کو بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کا اختیار نہیں دیا، عمران خان۔۔۔!
میرے دور حکومت کا موجودہ دور سے موازنہ نہیں ہو سکتا،ملک کے جو حالات ہیں ان میں سرمایہ کاری ہی بچا سکتی ہے، عمران خان۔۔۔!!!
میڈیا ٹاک پر پابندی لگا کر میرے بنیادی حقوق ختم کر دیئے گئے ہیں،میں اداروں کو کیسے نقصان پہنچا سکتا ہوں؟ سپریم کورٹ میں ہماری پٹیشن زیر التوا ہیں جن پر سماعت نہیں کی جارہی، عمران خان۔۔۔!!!

چیئرمین پی اے سی کیلئے ابھی کوئی نام فائنل نہیں کل تک نام فائنل کر لیں گے،مجھے مشاورت ہی نہیں کرنے دی جارہی آج مشاورت مکمل ہو جائے گی، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو، صحافی نے سوال کیا،آپ نے شیر افضل مروت کو نامزد کیا ہے کیا وہی نام فائنل ہے؟ اس پر عمران خان نے جواب دیا،

مشاورت کے بعد جواب دوں گا، صحافی نے پھر سوال پوچھا،اس کا مطلب شیر افضل مروت کا نام واپس لے لیا گیا ہے کون سا نیا نام تجویز کیا ہے؟

آپ کسی کو نامزد کرتے ہیں پارٹی لیڈر شپ اس نام کو نہیں مانتی پارٹی میں کیا چل رہا ہے؟ اس پر عمران خان نے جواب دیا،ہم نے شیر افضل مروت کا نام دیا تھا لیکن ابھی اس معاملے پر مزید مشاورت کررہے ہیں۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1784595920312508562 https://twitter.com/x/status/1784832304738685072 https://twitter.com/x/status/1785001336687214830
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

سادہ الفاظ میں بیان کیا جائے تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ شیر افضل کے ساتھ ہینڈ ہو گیا ہے