پنجاب بھر میں 1000 سے زائد کسان گرفتار کیے گئے: خالد حسین باٹھ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر کے خلاف کسانوں کا احتجاج

پنجاب بھر میں 1000 سے زائد کسان گرفتار کیے گئے: خالد حسین باٹھ

ابھی بھی 200 افراد جیلوں میں ہیں، خالد حسین باٹھ

ابھی تک گندم خریداری کی پالیسی سامنے نہیں آئی: چیرمین پاکستان کسان اتحاد

https://twitter.com/x/status/1784563632967225616
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Maro in ko, ab ye bhi haq maang rahey hain, jo bhi haq maangey us ko maar do ya jail mein daal do
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر کے خلاف کسانوں کا احتجاج

پنجاب بھر میں 1000 سے زائد کسان گرفتار کیے گئے: خالد حسین باٹھ

ابھی بھی 200 افراد جیلوں میں ہیں، خالد حسین باٹھ

ابھی تک گندم خریداری کی پالیسی سامنے نہیں آئی: چیرمین پاکستان کسان اتحاد

https://twitter.com/x/status/1784563632967225616
اور کسانوں نے کنگن پہن لیے