"میاں صاحب کی تقریر سن کر لگا مداخلت صرف اس وقت بری ہے جب میاں صاحب کے خلاف ہو۔۔" کاشف عباسی کا نواز شریف کی تقریر پر دبنگ تجزیہ
کاشف عباسی نے نواز شریف کو آئینہ دکھا دیا!! نا اہلی کے بعد جی ٹی روڈ کے سفر پر نواز شریف نے کہا تھا ان کو ہٹانے میں خلائی مخلوق کا ہاتھ ہے لیکن ہفتے کو تقریر میں ان کا نام لینا بھول گئے اور ججز پر حملے کیے ۔نواز شریف کے انصاف کا تقاضا بھی انکے فیصلوں کی طرح سیلیکٹیو ہے
نوے کی دہائی میں ۴ حکومتیں گرائی گئیں نوازشریف کو شائد یاد نہیں کہ انکا اپنا کیا کردار ہے حکومتیں گرانے میں، پھر نواز شریف نے جسٹس شوکت صدیقی کی تقریر کا ذکر کیا لیکن آج سب ہائیکورٹس انکے مخالف کیخلاف مداخلت کا ذکر کررہے ہیں تو اس پر خاموش ہیں۔ کاشف عباسی
میاں صاحب کے مخالفین کیساتھ دو سال میں کیا ہوا سب گرفتار ہوئے گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کی گئی خواتین پر تشدد کیا گیا عدت جیسے کیس میں سزا سنائی گئی میاں صاحب کی تقریر سن کر لگا اس ملک میں مداخلت تب بری ہے جب یہ میاں صاحب کے خلاف ہو کاشف عباسی