علی امین گنڈاپور کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس معطل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس معطل کر دیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو آج پیشی کا حکم، پشاور ہائیکورٹ نے نوٹس معطل کرکے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا، آئندہ سماعت پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کیس میں علی امین گنڈا پور کو نوٹس جاری کرکے آج طلب کیا تھا جس کو وزیراعلی نے گزشتہ روز چیلنج کیا تھا

گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کے سالانہ گوشواروں پر الیکشن کمیشن نے ازخود نوٹس لیا، تھا اور انہیں نوٹس جاری کر کے آج ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1785176394148024414
الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اثاثہ جات کیس میں کل طلبی کا نوٹس، علی امین گنڈپور نے الیکشن کمیشن کا نوٹس پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

تمام اثاثہ جات کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر کیا ہے، ریٹرننگ آفیسر نے باریک بینی سے کاغذات نامزدگی کی جان پڑتال کی جبکہ اب الیکشن کمیشن کے پاس کارروائی کا اختیار بھی نہیں کیونکہ لیکشن ٹریبونل فعال ہے اسلئے الیکشن کمیشن کا نوٹس غیرقانونی قرار دیا جائے، درخواست
https://twitter.com/x/status/1784893518952944030
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Sikandar Sultan tayray per
Lanat GIF by Chiragh Baloch