بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کیے جائیں، پیپلزپارٹی کا مطالبہ

11bhuttocuuruuncynote.png

پاکستان پیپلزپارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ شائع کیے جائیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ مطالبہ پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی) وسطی پنجاب کے زیر اہتمام لاہور میں "بھٹو ریفرنس اور تاریخ" کے عنوان سے ہونے والے سیمینار میں کیا گیا، سمینار میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔


سیمینار میں پیپلزپارٹی نے ایک قرار داد پیش کی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو کا درجہ دیا جائے اور انہیں پاکستان کے اعلیٰ سول اعزاز سے نوازا جائے۔

قرارداد کے متن میں مطالبہ کیا گیا ذولفقار علی بھٹو کے مزار کو قومی شہید کا درجہ دیا جائے اور ذولفقار علی بھٹو کو قائد عوام کے خطاب سے نوازا جائے اور ان کی تصویر کرنسی نوٹوں پر شائع کی جائے ۔
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Bhutto ne Pakistan kay 2 tukrey kiey, Bhutto ki Qabar ko ukhaar kar samunder mein phaink dena chahiey. PPP waley is beghairat ko jhoota Shaheed bana kar awaam ko bewaqoof bana rahey hain
 

Nazimshah

Senator (1k+ posts)
Kiyo nahi jiss nai banaya unkai family aor sister kai sath kia kia aor jiss nai bachaya unkai sath jo howa
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Yani ke jo 0.001% value pkr hi hai woh bhi khatam ho jaye! Phir to pkr sirf toilet paper ki tarah istimal kerne joga reh jaye ga.