اہل علم طبقے میں سے پہلا شخص جو اختیار سے پہلے اور بعد میں نہیں بدلا۔

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
زندگی میں پہلی دفعہ دانشور اور اہل علم طبقے میں سے کوئی ایسا شخص دیکھا ہے جو اختیار ملنے سے پہلے اور اختیار ملنے کے بعد ذرا برابر بھی نہیں بدلا۔

جن عقائد پر ایمان لایا ، جن عقائد کا پرچار کیا انہی عقائد کو اختیار ملنے کے بعد پہلے اصول سے نافذ کیا جب ظالم نے بدمعاشی دکھائی تو بدمعاش کو بتایا کہ یہاں کا جے کانت شکرے بابر ستار ہے! اللہ استقامت دے، آمین۔
https://twitter.com/x/status/1790727731061141968
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Company ka kala kama kar deyea hay iss clip nay.
قلع قمع تو کردیا مگر جاہل گدھے ان پڑھ ایف اے تھرڈ ڈویژن نے اپنا گھما گھولا اپنی مایکی حرام زدگی نطفہ حرامئ اور کتوں کی طرح بھونک کر اپنئ پریس کانفرنسوں کو چکلے کے چلانے والوں کی پریس کانفرنس کے انداز میں کرکے کرکے کیا جتنا بھی جھوٹ بھونکے اتنے ہی زلیل ہوئے
اللہ برحق ہے
 
exitonce

Captan thaka thaka kar marr raha in Haram kay pillown ko.