اسلام آبادہائیکورٹ کی خفیہ اداروں سے منسلک افراد کے عدالت داخلے پر پابندی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بڑی خبر ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمور جہانگیری نے مختلف خفیہ اداروں سے منسلک افراد کے عدالت داخلے پر پابندی عائد کردی

" کورٹ کی طرف سے ہدایت ہے مختلف خفیہ اداروں سے منسلک افراد کو کمرہ عدالت میں داخلے کی اجازت نہیں ہے " جسٹس طارق محمور جہانگیری کی عدالت کے باہر کھڑے اہلکار نے بھی تصدیق کردی
https://twitter.com/x/status/1790970326504849629