اسحاق ڈار کے ڈپٹی وزیراعظم پر مختلف صحافیوں کے تبصرے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)



شین لیگ نے نون لیگ کو نکال دیا : شیخ رشید نے بات تو صحیح کری تھی مگر کام الٹا ہو گیا اور چھوٹے بھرا نے وڈے پائی جان نو خوار کر دتا - ہن پائجان مارے مارے پھر رہے نیں -

ابھی چین گئے، پھر سعودیہ کا چکر لگے گا اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو بھی لے جایئں گے کیونکے ڈار نے دھمکی دی تھی کے اگر میری بے عزتی کا بدلہ نہیں لیا گیا تو میں ایک اور حدیبیہ والا بیان دے دوں گا - وڈے پائجان "وڑ" گئے - دوسرے ملک پریشان ہیں کے کس کو پیسے دیں کیونکہ نواز نے اپنی نوجوان لاڈلی بیٹی کو لکی پنجابی سرکس کی ملکہ بنا دیا ہے -

ڈالر کسی کو نہیں ملنے والے اسلئے اب نواز عمران خان کو خفیہ میسج بھیج رہا ہے کے ہم سے مل جاؤ فوج کے خلاف -

عمران ہارے ہوے جواری کو کوئی لفٹ نہیں کرا رہا - میرا ٹک ٹاک پر بیان - نواز بیچارہ محمد خان جونیجو سے بھی پیچھے رہ گیا
https://twitter.com/x/status/1785161666037973256