Re: "Ye Kia Ho Raha Hai"_ "Dusrun Ko Naseehat Khud Mian Fazihat" _ PMLN Ka Dohra Mayar
اس کو کہتے ہیں منافقت ، دوغلا پین اور انتہا کی بےشرمی ، لیکن بات ووہی ہے کے ان کو پتا ہے کے ان کے جو سپورٹر ہیں انہوں نے کونسا ان کے خلاف بات کرنی ہے ، اور ویسے بھی نظریاتی لوگ تھوڑے ہیں سب ٹائم پاسس سپورٹر ہیں جو پیسا لیتے ہیں اور ہر بات پی آمین کہتے ہیں . اگر اس فورم پی کم از کم کوئی سہی ن لیگ کا سپورٹر ہوا تو وہ آج کے بعد اس بات پی تنقید نہی کرے گا کے پی ٹی آئی نے جلسے میں گانے لگایے ، اگر کوئی کہے گا تو دوغلا پین کرے گا

بھائی میں نے ٢ دن پہلے ایک تھریڈ بنایا تھا جہاں میں نے تفصیل سے دوغلے پین کے بارے میں کچھ باتیں لکھی تھیں لیکن شاید آپ کو اتفاق نہی ہوا پڑھنے کا ، ادھر میں نے کھل کے اس بات کی مخالفت کی تھی کے پی ٹی آئی کو اپنے جلسوں میں میوزک نہی لگانا چاہیے کیونکے ادھر سب کی مائیں بہنے جاتی ہیں اگر آپ نے میوزک لگانا ہی ہے تو قومی ترانے لگا لیں ، میں ان لوگوں سے نہی ہوں جو اپنی پارٹی کی ہر غلط بات کو بھی ڈیفنڈ کرتے ہیں . جو بندا غلط کرے اس کو کھل کے غلط کہنا چاہیے بیشک وہ آپ کا بھائی ہی کیوں نہ ہو ، لیکن یہ حوصلہ سب میں کہاں ، ہمارا سب کا وہ حساب ہے کےمیں کروں تو سالہ کریکٹر ڈھیلا ہے