Advertisement

"Ye Kia Ho Raha Hai - "Dusrun Ko Naseehat Khud Mian Fazihat" _ PMLN Ka Dohra Mayar

Advertisement
Re: "Ye Kia Ho Raha Hai"_ "Dusrun Ko Naseehat Khud Mian Fazihat" _ PMLN Ka Dohra Mayar

یہ تو نون لیگ کا پرانا وطیرہ ہے ۔ خود غلاظت کے ڈھیر ہیں لیکن دوسرا گندگی کے ڈھیر کے پاس سے بھی گزر جائے تو اسے غلیظ ترین ثابت کرتے ہیں۔
 
apni adat to puri kerni hai na unhon ny
 
Advertisement
Re: "Ye Kia Ho Raha Hai"_ "Dusrun Ko Naseehat Khud Mian Fazihat" _ PMLN Ka Dohra Mayar

اس کو کہتے ہیں منافقت ، دوغلا پین اور انتہا کی بےشرمی ، لیکن بات ووہی ہے کے ان کو پتا ہے کے ان کے جو سپورٹر ہیں انہوں نے کونسا ان کے خلاف بات کرنی ہے ، اور ویسے بھی نظریاتی لوگ تھوڑے ہیں سب ٹائم پاسس سپورٹر ہیں جو پیسا لیتے ہیں اور ہر بات پی آمین کہتے ہیں . اگر اس فورم پی کم از کم کوئی سہی ن لیگ کا سپورٹر ہوا تو وہ آج کے بعد اس بات پی تنقید نہی کرے گا کے پی ٹی آئی نے جلسے میں گانے لگایے ، اگر کوئی کہے گا تو دوغلا پین کرے گا
​
 
گڈ، بہت عرصے بعد اس فورم پر کوئی نظریاتی شخص ملا ہے جو دوغلا، منافق اور انتہا کا بےشرم نہیں ہے، بھائی جان میرے ساتھ مل کر نعرہ لگائیں۔

اپنے جلسوں میں عورتوں کو نچوانے والی ن لیگ، پی پی پی اور پی ٹی آئی پر لعنت ہزار بار۔

Let them be. Politicians are liars by Birth.. Everything done by their opposition is wrong until they feel the need to do it themselves..
 
Re: "Ye Kia Ho Raha Hai"_ "Dusrun Ko Naseehat Khud Mian Fazihat" _ PMLN Ka Dohra Mayar

گڈ، بہت عرصے بعد اس فورم پر کوئی نظریاتی شخص ملا ہے جو دوغلا، منافق اور انتہا کا بےشرم نہیں ہے، بھائی جان میرے ساتھ مل کر نعرہ لگائیں۔

اپنے جلسوں میں عورتوں کو نچوانے والی ن لیگ، پی پی پی اور پی ٹی آئی پر لعنت ہزار بار۔
​
12107146_719304518171456_3433923664992276576_n.jpg
 
Advertisement
Re: "Ye Kia Ho Raha Hai"_ "Dusrun Ko Naseehat Khud Mian Fazihat" _ PMLN Ka Dohra Mayar

گڈ، بہت عرصے بعد اس فورم پر کوئی نظریاتی شخص ملا ہے جو دوغلا، منافق اور انتہا کا بےشرم نہیں ہے، بھائی جان میرے ساتھ مل کر نعرہ لگائیں۔

اپنے جلسوں میں عورتوں کو نچوانے والی ن لیگ، پی پی پی اور پی ٹی آئی پر لعنت ہزار بار۔
​

بھائی میں نے ٢ دن پہلے ایک تھریڈ بنایا تھا جہاں میں نے تفصیل سے دوغلے پین کے بارے میں کچھ باتیں لکھی تھیں لیکن شاید آپ کو اتفاق نہی ہوا پڑھنے کا ، ادھر میں نے کھل کے اس بات کی مخالفت کی تھی کے پی ٹی آئی کو اپنے جلسوں میں میوزک نہی لگانا چاہیے کیونکے ادھر سب کی مائیں بہنے جاتی ہیں اگر آپ نے میوزک لگانا ہی ہے تو قومی ترانے لگا لیں ، میں ان لوگوں سے نہی ہوں جو اپنی پارٹی کی ہر غلط بات کو بھی ڈیفنڈ کرتے ہیں . جو بندا غلط کرے اس کو کھل کے غلط کہنا چاہیے بیشک وہ آپ کا بھائی ہی کیوں نہ ہو ، لیکن یہ حوصلہ سب میں کہاں ، ہمارا سب کا وہ حساب ہے کے میں کروں تو سالہ کریکٹر ڈھیلا ہے
​

​
 
Re: "Ye Kia Ho Raha Hai"_ "Dusrun Ko Naseehat Khud Mian Fazihat" _ PMLN Ka Dohra Mayar

گڈ، بہت عرصے بعد اس فورم پر کوئی نظریاتی شخص ملا ہے جو دوغلا، منافق اور انتہا کا بےشرم نہیں ہے، بھائی جان میرے ساتھ مل کر نعرہ لگائیں۔

اپنے جلسوں میں عورتوں کو نچوانے والی ن لیگ، پی پی پی اور پی ٹی آئی پر لعنت ہزار بار۔
​

میرے منہ کی بات کر دی۔(clap)