مجھے بھی ٣٠ منٹ پہلے کال آئی کے باہر نکلو چاند کو دیکھو یا حسین لکھا ہوا ہے ، جناب نائٹ ویژن دوربین لے کے ٥ منٹ ٹکٹکی لگائی فون ہولڈ پر تھا ، کہا خدا کا واسطہ ہے تھوڑی چھوڑو
اب مجھے کیا پتا تھا "ابسٹریکٹ آرٹ " کا شاہکار تلاش کرنا تھا جس نے یہ دریافت کی ہے ، آج ماتم کے دوران " سٹ " غلط جگہ لگی ہے اسے غالبا
Re: Chand per 'Ya Hussain RA' likha daikha gaya - 92 news receive calls - Exclusive moon image
Dunya Chaand say aagay chali ga .. aur hum aaj b Aalo aur Bhains per Allah ka naam dhoond rahay hain... pata nahi kis ki nazar lag gai meray deen ko....aik waqt tha hum dunya main Aijaadaat main sab say aagay they ... aur aaj yeh haal hay hamara..