جسٹس نسیم حسن شاہ کا ٹریک ریکارڈ اتنا اچھا نہیں ہے۔ پیپلزپارٹی چمک کا لفظ نسیم حسن شاہ کیلئے ہی استعمال کرتی تھی۔ بے نظیر کی حکومت گرائی گئی اس نے اپیل کی تو حکومت توڑنے کا فیصلہ صحیح قراردیدیا لیکن نوازشریف کی حکومت توڑنے کا فیصلہ غلط قراردیدیا گیا
اوئے تو نے اتنا بڑا گھر کیسے خرید لیا وہ جی اباّ جی نے خریدا تھا اس کے کاغزات ہیں وہ جی ابّا جی کا پتا ہوگا ابّا جی کہاں ہیں وہ جی فوت ہوگئے اچھا یہ گاڑی کس کی ہے اتنی مہنگی وہ تو جی میری بھاِئی کی ہے بھائی کہاں ہے وہ بھِی فوت ہوگیا اچھا تیرے اکاوُنٹ میں لاکھوں کروڑں ہیں وہ کس کے ہیں وہ تو کسی نے ڈال دیَے ہونگے پتا نہیں اور یہ تیری تجوری میں کروڑوں کا کیش اور زیورات یہ کس کے ہیں وہ تو جی میری شریک حیات کے ہیں شریک حیات تو بلاوُ جی وہ آ نہیں سکتیں ہمیں جانا پڑے گا گاڑی چلتی رہی چلتی رہے اوُے یہ کہاں لے آِئے جی یہ تو میانی صاحب کا قبرستان بیگم کی قبر یہاں ہی ہے اوُِے ڈالو اسکو گاڑی میں دیکھیں آپ انصاف نہیں کر رہے میرے ساتھ