Advertisement

x CJP & Father in Law of Justice Asif Khosa's Remarks On Today's Decision

Advertisement
ملک قیوم ہی کافی تھا
اس جج کو تو ڈکٹیٹر نے ڈکٹیٹ کیا تھا
 
اچھا سزا کتنی دینی ہے
پانچ سال
کوئی نہیں
میاں صاحب نے کہہ دیا تو صبح پانچ سال دے دیتے ہین
 
ملک قیوم ہی کافی تھا
اس جج کو تو ڈکٹیٹر نے ڈکٹیٹ کیا تھا
اچھا سزا کتنی دینی ہے
پانچ سال
کوئی نہیں
میاں صاحب نے کہہ دیا تو صبح پانچ سال دے دیتے ہین



Yes, Judges are the most coward creatures in Pakistan's Governance System
 

اِیس ننھے میاں جج صَاب نے وِی اپنے ویلے اِچ اَت چُکّی ہوئی سی

پائیا جِتنا زمین کے اوپر ہے اُس سے دوگنا زمین کے اندر ہے. مہان قلاکار
 
Advertisement
Idher udher ki baatay choro, Money trail do. Qatari letter aur parliament speeches tak say toh U-turn maar liya hai.. :)

Ooper say Judge bhi Justice Qayyum nahi jo Aek phone call par faisla suna de. :)
 
جسٹس نسیم حسن شاہ کا ٹریک ریکارڈ اتنا اچھا نہیں ہے۔ پیپلزپارٹی چمک کا لفظ نسیم حسن شاہ کیلئے ہی استعمال کرتی تھی۔
بے نظیر کی حکومت گرائی گئی اس نے اپیل کی تو حکومت توڑنے کا فیصلہ صحیح قراردیدیا لیکن نوازشریف کی حکومت توڑنے کا فیصلہ غلط قراردیدیا گیا

 
اوئے تو نے اتنا بڑا گھر کیسے خرید لیا
وہ جی اباّ جی نے خریدا تھا
اس کے کاغزات ہیں
وہ جی ابّا جی کا پتا ہوگا
ابّا جی کہاں ہیں
وہ جی فوت ہوگئے
اچھا یہ گاڑی کس کی ہے اتنی مہنگی
وہ تو جی میری بھاِئی کی ہے
بھائی کہاں ہے
وہ بھِی فوت ہوگیا
اچھا تیرے اکاوُنٹ میں لاکھوں کروڑں ہیں
وہ کس کے ہیں

وہ تو کسی نے ڈال دیَے ہونگے پتا نہیں
اور یہ تیری تجوری میں کروڑوں کا کیش اور زیورات یہ کس کے ہیں
وہ تو جی میری شریک حیات کے ہیں
شریک حیات تو بلاوُ
جی وہ آ نہیں سکتیں ہمیں جانا پڑے گا
گاڑی چلتی رہی چلتی رہے
اوُے یہ کہاں لے آِئے

جی یہ تو میانی صاحب کا قبرستان
بیگم کی قبر یہاں ہی ہے

اوُِے ڈالو اسکو گاڑی میں

دیکھیں آپ انصاف نہیں کر رہے میرے ساتھ
 
maxresdefault.jpg
 
Advertisement
جج، اب تمہارے اوپر اپنے ہی والد کے قتل کا الزام سچ ثابت ہو گیا ہے
سزا سنانے سے پہلے کچھ کہنا چاہتے ہو


ملزم، جی صرف اتنا کہنا ہے کے یتیم پر تھوڑی شفقت کی جائے
​