Not interested in any answer but one.... where did the wealth come from? I don't care about anything else... if "Democrazy" has to suffer because Pakistan decided to rid itself of the corrupt ********, then so be it.
پہلا ٹارگٹ: نواز چور شریف کو سیاست سے ہٹانا دوسرا ٹارگٹ: نواز چور شریف کے لیئے سیاست کے دروازے ہمیشہ کے لیئے بند کر دینا تیسرا ٹارگٹ: نواز چور شریف کو پھانسی دینا اس ******** نے پاکستان کو اپنی رکھیل بنایا ہوا تھا، اب وقت ہے اس ******** کو ہمیشہ کے لیئے اس گندے دھندے سے اور دنیا سے نکالنے کا
Musharaf bhi kahta tha kah ---- Mein kisi se darta warta nahi hon -------- ********* tu jaan chupata phir raha hai --- Kabhi wife ki bemari kay pechay aur kabhi Farari Kay pechay :lol::lol::lol::lol::lol:[hilar][hilar][hilar]
یہ شخص پیدائشی اندھا ہے یا اس میں شرم حیا یکسر ختم ہو گئی ہے؟ باپ بیٹی دونوں حوالات سی باہر دندناتے پھر رہے ہیں، ای ایس ایل میں نام نہیں، سیکورٹی اور پروٹوکول عوام کی کمائ کا ہے، دونوں مفرور بیٹے دن رات اول فول بولتے ہیں ، سمدھی بیماری کا چکمہ دے کر رفو چکر ہے، جہاں جاتے ہیں ساری حکومت اور اہلکار ان کے قدموں دوڑے پھرتے ہیں، تاج پہنے جارہے ہیں نوٹ لٹاے جا رہے ہیں، بیوی کو بھول کرجلسہ جلسہ کھیل رہیں، بیوی کی بیماری کی جو تصویر دے دیں چپ دیکھ لیتے ہیں کہ چلو ہونہی سہی ، فضلو، اچکزئ اور اسفند سے معاشقہ چل رہا ہے، مہینوں ملک،قوم،عوام اور عوامی اداروں کی ایسی تیسی کر دی، ہر غیر ملک میں پاکستان کے خلاف ہر الزام لگایا، ہر جھوٹ بولا، عدات میں ثبوت نہیں، جعلی کاغذوں کا پلندہ ہےاور پھر بھی یہ لاڈلے نہیں، پھر بھی انہیں سخت رویے کا جھوٹا الزام لگاتے زبان نہیں لڑکھڑاتی- یہ اندحے نہیں بلکہ انہیں اپنی فرعونیئت کا وہم ہو چکا ہے ، یہ وقوم کا مذاق اڑانا اپنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں، ورنہ کسی بھی ذی شعور انسان کو دن مین رات کیسے دکھائ دے سکتی ہے جیسے یہ اور ان کے پیروکا وویلا کر رہے ہیں، ان کو استغنا نہین تو اس ملک مین کسی کو بھی نہیں--ا عدالت اور حکومت کا ،سہما سہما ،،بزدلانا روییہ اگرچہ نا قابلِ برداشت ہو چکا ہے مگر پاکستانی عوام اور عدالتیں شاید یہی سوچ کر خاموش ہیں کہ یہ بد بخت طوفان کھڑا کر کے اپنی دیرینہ خواہش یعنی فوجی مداخلت لانے کے اسباب بناے پر نہ اتر آیں- اوراب پوری قوم جانتی ہے کہ اس خاندان اور نون لیگ کے دن پورے ہوے بس کچھ ہی دن اور ان کو برداشت کرنا ہے اور پھر قوم اور نون کے کارکن اس عذاب سے نجات پا جایں گے--ا
ڈھیٹ پن، بے شرمی، اور بے غیرتی کی انتہا اور کیا ہو سکتی ہے، کہ انٹر نیٹ، فیس بک، ٹویٹر، انسٹا گرام، یو ٹیوب، اور درجنوں ٹی وی چینلز کی موجودگی میں رنگے ہاتھوں پکڑا جانے والا چور یہ کہے کہ میرا قصور کیا ہے، ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی اور مجھے کیوں نکالا،، یہ ہے پٹواریوں کی جنم بھومی، پاکستان
Because you do not deserve any sympathy or leniency! you morally, financially,ethically and to the core Corrupt Nawaz Sharif and your equally corrupt family!!
[FONT=&]عدالت اور حکومت کا ،سہما سہما ،،بزدلانا روییہ اگرچہ نا قابلِ برداشت ہو چکا ہے مگر پاکستانی عوام اور عدالتیں شاید یہی سوچ کر خاموش ہیں کہ یہ بد بخت طوفان کھڑا کر کے اپنی دیرینہ خواہش یعنی فوجی مداخلت لانے کے اسباب بناے پر نہ اتر آیں
[/FONT]تو کیا یہ سوچ کر اس خبیث خاندان کو کبھی سزا نہیں دی جا سکتی؟
سیدھی سی بات ہے ک کچھ طاقتور ادارے نہیں چاہتے ک اس خبیث خاندان کو سزا ہو. کوشش میں لگے ہوے ہیں ک کیسز کو آگے بڑھاتے جایں