Advertisement

Which Names Uzair Baloch Have Taken Till Now in Custody of Rangers ....

صولت مرزا نے بھی بہت سارے نام لئے تھے ، ان کو کس نے کیا بگاڑ لیا ، وہ سارے آج بھی عیاشی کر رہے ہیں اور ان کا ایک معمولی کارندہ پھانسی چڑھ گیا
ڈاکٹر عاصم نے کتنے چور اور لوٹیروں کے نام لئے، ان میں سے کتنے پکڑے گئے
اس عزیر بلوچ کے ساتھ بھی یہ ہی ہونا ہے ، کسی بڑی شخصیت پر ہاتھ نہیں ڈالا جا سکتا ، کس میں ہے اتنی ہمت
​
 
Agreed 100%.