اور اگر سیاسی پارٹیاں ان سب جرائم میں ملوث ہوں جن کی اجازت نہ اسلام دیتا ہے نہ قانون تو ان کا علاج سراج الحق تجویز نہیں کرتے؟ اس کا ایک اور منافقانہ اور احمقانہ جواب آئے گاان کو سیاسی پارٹیاں خود باھر نکالیں گی اگر باھر نکالنا ہوتا تو ان کو رکھا ہوا ہی کیوں ہوتا ؟ اور اگر ان کا سارا کام ہی ان لوگوں کی وجہ سے چل رہا ہو تو ان کے بغیر کیا پارٹیاں مسجدوں میں جھاڑو دینے کا کام کریں گی؟
قَالَ أَيْسَرُ حَقٍّ مِنْهَا أَنْ تُحِبَّ لَهُ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِكَ وَ تَكْرَهَ لَهُ مَا تَكْرَهُ لِنَفْسِكَ سب سے آسان حق یہ ہے کہ جو کچھ تم اپنے لئے پسند کرتے ہو اپنے مومن بھائی کے لئے بھی اسےپسند کرو، اور جس چیز کو اپنے لئے پسند نہیں کرتے ہو اسے اپنے مومن بھائی کے لئے بھی پسند نہ کرو
جماعت کو اپنی فکر لاحق ہے. آپریشن ہر سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے خلاف ہے اس لئے جماعت کے دہشت گرد بھی خطرے میں ہیں. جس جماعت کے نام نہاد سربراہ فوج کے جوانوں کو شہید نہیں کہتے، وہ خاک آپریشن کے حق میں ہونگے. طالبان بنانے اور چھپانے والی جماعت، ہمیشہ فوج کے خلاف اسی لئے رہی ہے. یہ بیان کچھ نہیں نیا نہیں بس یاد دہانی ہے
قَالَ أَيْسَرُ حَقٍّ مِنْهَا أَنْ تُحِبَّ لَهُ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِكَ وَ تَكْرَهَ لَهُ مَا تَكْرَهُ لِنَفْسِكَ سب سے آسان حق یہ ہے کہ جو کچھ تم اپنے لئے پسند کرتے ہو اپنے مومن بھائی کے لئے بھی اسےپسند کرو، اور جس چیز کو اپنے لئے پسند نہیں کرتے ہو اسے اپنے مومن بھائی کے لئے بھی پسند نہ کرو
[/QUOTE]
آیت تو ٹھیک ہے اور اس میں کوئی شک نہیں لیکن اگر صورتحال یہ ہو کے میں اپنے جرائم کے تحفظ کے لیے کوئی سیاسی پارٹی بنا لوں یا اسس میں شامل ہو جاؤں. تو کیا اس سے میرے جرائم قابل قبول ہو جائیں گے؟ اور اس وجہ سے میں اگر یہ مطالبہ کر دوں کے نہ مجھے نہ میری پارٹی میں موجود مجرموں کو کچھ کہا جائے نہ دوسری سیاسی پارٹی میں موجود مجرموں کو تو اس سے پورے ملک میں جرائم کا جو کلچر فروغ پائے گا اس کا کیا ہو گا؟ اور اس کا حل اور علاج کیسے کیا جا سکے گا؟
قَالَ أَيْسَرُ حَقٍّ مِنْهَا أَنْ تُحِبَّ لَهُ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِكَ وَ تَكْرَهَ لَهُ مَا تَكْرَهُ لِنَفْسِكَ سب سے آسان حق یہ ہے کہ جو کچھ تم اپنے لئے پسند کرتے ہو اپنے مومن بھائی کے لئے بھی اسےپسند کرو، اور جس چیز کو اپنے لئے پسند نہیں کرتے ہو اسے اپنے مومن بھائی کے لئے بھی پسند نہ کرو
آیت تو ٹھیک ہے اور اس میں کوئی شک نہیں لیکن اگر صورتحال یہ ہو کے میں اپنے جرائم کے تحفظ کے لیے کوئی سیاسی پارٹی بنا لوں یا اسس میں شامل ہو جاؤں. تو کیا اس سے میرے جرائم قابل قبول ہو جائیں گے؟ اور اس وجہ سے میں اگر یہ مطالبہ کر دوں کے نہ مجھے نہ میری پارٹی میں موجود مجرموں کو کچھ کہا جائے نہ دوسری سیاسی پارٹی میں موجود مجرموں کو تو اس سے پورے ملک میں جرائم کا جو کلچر فروغ پائے گا اس کا کیا ہو گا؟ اور اس کا حل اور علاج کیسے کیا جا سکے گا؟[/SIZE]