Advertisement

We don't Support Operation Against any Partyاس منافقت پہ کون نا مر جائے

2vvnkom.jpg

rbe6oz.png

اس منافقت پہ کون نا مر جائے اے خدا
لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہی
​

نوٹ :- جماعت کے دلوں میں ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن سے جو لڈو پھوٹتے ہیں وہ کسی سے پوشیدہ نہی

http://dunya.com.pk/index.php/pakistan/2015-03-22/541887#.VQ-eZPyUf08

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
اس​
منافقت​
پہ کون نا مر جائے اے خدا
لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی​
​
نہیں

وسپھوٹک ملا
 
Inka number bhi to ana hay. Sab ki khushk hui vi hain. Sansain :lol:
 
اور اگر سیاسی پارٹیاں ان سب جرائم میں ملوث ہوں جن کی اجازت نہ اسلام دیتا ہے نہ قانون تو ان کا علاج سراج الحق تجویز نہیں کرتے؟
اس کا ایک اور منافقانہ اور احمقانہ جواب آئے گاان کو سیاسی پارٹیاں خود باھر نکالیں گی اگر باھر نکالنا ہوتا تو ان کو رکھا ہوا ہی کیوں ہوتا ؟
اور اگر ان کا سارا کام ہی ان لوگوں کی وجہ سے چل رہا ہو تو ان کے بغیر کیا پارٹیاں مسجدوں میں جھاڑو دینے کا کام کریں گی؟
 
Last edited:
جناب بات تو ٹھیک ہی کہی ہے
آپ ذرا نفرت کی عینک اتار کر اور
ایک گلاس ٹھنڈا پانی کا پی کر دوبارہ پڑھیں

Advertisement
Jammat ko apni bhi maut nazer aa rahi hay.

90 k bad Punjab university k hostel main bhi ek raid honi chahye, takay duniya ko JI ka zara asaal roop to nazer aey.
 
اس​
منافقت​
پہ کون نا مر جائے اے خدا
لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی​
​
نہیں

وسپھوٹک ملا

حوق میں سے پہلا حق

قَالَ أَيْسَرُ حَقٍّ مِنْهَا أَنْ تُحِبَّ لَهُ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِكَ وَ تَكْرَهَ لَهُ مَا تَكْرَهُ لِنَفْسِكَ سب سے آسان حق یہ ہے کہ جو کچھ تم اپنے لئے پسند کرتے ہو اپنے مومن بھائی کے لئے بھی اسےپسند کرو، اور جس چیز کو اپنے لئے پسند نہیں کرتے ہو اسے اپنے مومن بھائی کے لئے بھی پسند نہ کرو
​
 
Advertisement
جماعت کو اپنی فکر لاحق ہے. آپریشن ہر سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے خلاف ہے اس لئے جماعت کے دہشت گرد بھی خطرے میں ہیں. جس جماعت کے نام نہاد سربراہ فوج کے جوانوں کو شہید نہیں کہتے، وہ خاک آپریشن کے حق میں ہونگے. طالبان بنانے اور چھپانے والی جماعت، ہمیشہ فوج کے خلاف اسی لئے رہی ہے. یہ بیان کچھ نہیں نیا نہیں بس یاد دہانی ہے
 
جناب بات تو ٹھیک ہی کہی ہے
آپ ذرا نفرت کی عینک اتار کر اور
ایک گلاس ٹھنڈا پانی کا پی کر دوبارہ پڑھیں

جناب آپ بھی حمایت کی عینک اتار کر دیکھیں

آجکل سیاسی پارٹیاں انہی دہشت گردوں اور بھتہ خوروں پر چل رہی ہیں ، سواے چند ایک کے

یہ کس کو سپورٹ کر رہے ہیں ؟؟؟

یہ خود ٹی ٹی پی کو سپورٹ کرتے ہیں
 
[QUOTE=Bangash;3138982]حوق میں سے پہلا حق

قَالَ أَيْسَرُ حَقٍّ مِنْهَا أَنْ تُحِبَّ لَهُ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِكَ وَ تَكْرَهَ لَهُ مَا تَكْرَهُ لِنَفْسِكَ سب سے آسان حق یہ ہے کہ جو کچھ تم اپنے لئے پسند کرتے ہو اپنے مومن بھائی کے لئے بھی اسےپسند کرو، اور جس چیز کو اپنے لئے پسند نہیں کرتے ہو اسے اپنے مومن بھائی کے لئے بھی پسند نہ کرو
​
[/QUOTE]

آیت تو ٹھیک ہے اور اس میں کوئی شک نہیں لیکن اگر صورتحال یہ ہو کے میں اپنے جرائم کے تحفظ کے لیے کوئی سیاسی پارٹی بنا لوں یا اسس میں شامل ہو جاؤں. تو کیا اس سے میرے جرائم قابل قبول ہو جائیں گے؟
اور اس وجہ سے میں اگر یہ مطالبہ کر دوں کے نہ مجھے نہ میری پارٹی میں موجود مجرموں کو کچھ کہا جائے نہ دوسری سیاسی پارٹی میں موجود مجرموں کو تو اس سے پورے ملک میں جرائم کا جو کلچر فروغ پائے گا اس کا کیا ہو گا؟
اور اس کا حل اور علاج کیسے کیا جا سکے گا؟
 
حوق میں سے پہلا حق

قَالَ أَيْسَرُ حَقٍّ مِنْهَا أَنْ تُحِبَّ لَهُ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِكَ وَ تَكْرَهَ لَهُ مَا تَكْرَهُ لِنَفْسِكَ سب سے آسان حق یہ ہے کہ جو کچھ تم اپنے لئے پسند کرتے ہو اپنے مومن بھائی کے لئے بھی اسےپسند کرو، اور جس چیز کو اپنے لئے پسند نہیں کرتے ہو اسے اپنے مومن بھائی کے لئے بھی پسند نہ کرو
​
Yeh jamati momin hain? How many young kids did jamiat kill in colleges? They are as bad as mqm
 
Advertisement
ٹھیک کہ رہا ہے مجرموں کو ٹارگٹ کیا جاۓ
چاہے اسکا تعلق کسی سے بھی ہو

جب ٩٠ پر چھاپہ مارا گیا اس وقت وہ سیاسی پارٹی کا مرکزی دفتر تھا نا

پارٹیاں خود ملوث ہیں دہشتگردی میں

پی پی بھی ملوث ہے اور ن لیگ بھی اور جماعت اسلامی بھی

سب نے دہشت گرد پالے ہوے ہیں ، کسی کو کوئی شک ہے اس پر ؟؟؟
 
اور میں نے کیا کھا
ٹھیک کہ رہا ہے مجرموں کو ٹارگٹ کیا جاۓ
چاہے اسکا تعلق کسی سے بھی ہو
 
آیت تو ٹھیک ہے اور اس میں کوئی شک نہیں لیکن اگر صورتحال یہ ہو کے میں اپنے جرائم کے تحفظ کے لیے کوئی سیاسی پارٹی بنا لوں یا اسس میں شامل ہو جاؤں. تو کیا اس سے میرے جرائم قابل قبول ہو جائیں گے؟
اور اس وجہ سے میں اگر یہ مطالبہ کر دوں کے نہ مجھے نہ میری پارٹی میں موجود مجرموں کو کچھ کہا جائے نہ دوسری سیاسی پارٹی میں موجود مجرموں کو تو اس سے پورے ملک میں جرائم کا جو کلچر فروغ پائے گا اس کا کیا ہو گا؟
اور اس کا حل اور علاج کیسے کیا جا سکے گا؟[/SIZE]

اس بھنگی سے پوچھو کہ یہ آیت دو مومنوں کے لئے ہے ، ایم کیو ایم کے قاتل کب سے مومن ہو گئے ؟؟؟

شاید جماعت اور ایم کیو ایم ایک ہی کیٹگری کے بدمعاش ہوں ، اسی لئے سراج الحق ایم کیو ایم کو تحفظ دے رہے ہیں

لیکن جماعت کے دلوں میں ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن سے جو لڈو پھوٹتے ہیں وہ کسی سے پوشیدہ نہی
 
اور میں نے کیا کھا
ٹھیک کہ رہا ہے مجرموں کو ٹارگٹ کیا جاۓ
چاہے اسکا تعلق کسی سے بھی ہو

جوجماعت مجرموں کو رکھتی ہے ، ان کو عہدے دیتی ہے ان کو تحفظ دیتا ہے ، اس کے بارے کیا حکم ہے
 
جوجماعت مجرموں کو رکھتی ہے ، ان کو عہدے دیتی ہے ان کو تحفظ دیتا ہے ، اس کے بارے کیا حکم ہے
اگر وہ جماعت مجرموں کو پالتی ہے اور بحثیت جماعت اسمیں ملوث ہے اسکے ثبوت بھی ہیں تو پھر اسکے خلاف کروائی بنتی ہے