Advertisement

Waqar Zaka Trying To Flirt With an Emirates Air Hostess, See Her Reply to Waqar Zaka

Advertisement
یہ سوشل میڈیا پر رہنے کا چسکا ہے .


عزت اور ذلّت کا احساس ہی ختم ہو جاتا ہے بس مشہوری چاہیے .


یہ سارے چھچھورے خود کو یوسف ے ثانی کیوں سمجھتے ہیں ؟ ​
 
Last edited:
Yeh aik Kameeena aadmi hai

yeh satanic Cult ka member hai , yeh shaitan ka pujari hai
 
Gaon ka aadmi bhi pehli baar jahaz main baithe to yeh harkatain nahi karta
 
Advertisement
یہ سوشل میڈیا پر رہنے کا چسکا ہے .


عزت اور ذلّت کا احساس ہی ختم ہو جاتا ہے بس مشہوری چاہیے .


یہ سارے چھچھورے خود کو یوسف ے ثانی کیوں سمجھتے ہیں ؟ ​

یہ اپنی شکل آئینے میں کیوں نہیں دیکھتے؟
 

انہی لوگوں کو، "وہاں" اوپر کھڑے دیکھ کر یقین ہو جاتا تھا کہ ہم حق پر ہیں


529514-WaqarZaka-1364825952-432-640x480.JPG
 
Advertisement

:pرکشے سے نکل کر ، پہلی بار جہاز میں بیٹھ کر حالت کچھ ایسی ہی ہوتی ہے ، جہاز ہے کوئی ناظم آباد یا لالو کھیت نہیں ، کچھ تو خیال کر
 

اپنی عادت کے مطابق یہ اگر زیادہ فری ہوتا تو ایمیریٹس کا سوڈانی سٹیورڈ اسے ہر قسم کی معلومات دیتا بلکہ پھر فلم بھی یہ خود نہ بناتا وہی بناتا۔
​
 
جب ایک بھکاری کو عرش سے اٹھا کر فرش پر بیٹھا دیا جاتا ہے تو وہ ایسی ہی حرکتیں کرتا ہے جیسے یہ محترم کر رہے ہیں. ترسے ہوۓ میلے
 
......یار اس کو کچھ نہ کہو پہلی بار جہاز پر بیٹھا ہے اس کا دماغی توازن خراب ہو گیا ہے ۔چ