Advertisement

Waqar Younis to be appointed as Head Coach of Pakistan Cricket Team

Advertisement
بھائی. اس لئے کہ اسے نا تو کوئی جانتا ہے اور نا ہی کوئی تنقید و مطالبہ کرتا ہے وہ "نکرے" لگ کر اپنا کام کرتا جا رہا ہے اس کی بلا سے جیتو یا ہارو اسی لئے سیانے کہتے ہیں " کوچ ، کوچ ہوتا ہے کسی ٹیم کا یا تانگے کا فرق "وان " لکھنے سے پڑتا ہے

جب وقار یونس ہیڈ کوچ ہوگا تو الگ سے بولنگ کوچ رکھنے کی کیا تک ہے؟